اطفال

بزم اطفال سالگرھ کی تصاویر

(شاہد مجیدکی کوریج اور عکس بندی)
ممتاز عالم کے فرذند ارجمند کی سالگرھ کی تقریب
جو که اسلامک سنٹر ٹوکیو کے تجوید القران میں منعقد هوئی ، گندھارا ریسٹیرینٹ کی طرف سے کیک پیش کیا گیا
یہاں کثیر تعداد میں بچوں اور ان کے والدین نے شرکت کی
تصویری جھلکیان دیکھنے کے لیے نیچے کے لنک پر یا اس تحریر [...]

Read more

آیت مصطفے

آیت مصطفے ٢٦ دسمبر کو پانچ ماھ کا هو گيا ہے

آپ بھی اپنے بچوں کی تصاویر ارسال کریں
که جاپان میں اردو کے پہلے نیٹ ورگ
پر شائع هوں دوستوں کو اپنی خوشیوں میں شریک کریں
منجانب
غمخوار نیٹ ورک

Read more