جاپان ميں بڑی عید جوش خروش سے منائی گئی
جاپان میں اہل اسلام نے سنت ابراھیمی کو بڑے خلوص سے منایا ، مسجدوں ميں عید کی نماز ادا کی اور اپنے اپنے یارڈوں پر گرما گرم محفلیں سجائیں
یهاں سائیتاما میں عبدالقدوس بھٹی صاحب اور ان کے ساتھیوں راجه النجم ، عابد بٹ اور دیگران نے عید منائی اور پاکستان والے اپنے اپنے بیارون کو [...]
صلواة عید الاضحی
ﺟﺎﻣﻊ ﻣﺴﺠﺪ ، یوکوھاما
JA’ME MASJID, YOKOHAMA
ジャ-メ・マスジド、横浜
1-31-13 Hayabuchi, Tsuzuki-ku, Yokohama-city, Kanagawa
〒224-0025 神奈川県横浜市都筑区早淵 1-31-13
صلواة عید الاضحی
Eid-ul Adha Prayer
Date: Nov.27 (Fri) 2008
Time: 9:00 AM sharp
Pickup service from Parking till 8:45 (Last Year’s
Pickup service from Parking till 8:45 (Last Year’s Parking)
۔ 54:8 ﺗﮏ ﭘﺎرﮐﻨﮓ ﺳﮯ ﻣﺴﺠﺪ ﺗک جانے کا انتظام ہے
Please bring friends, if come by car.
ﮔﺎڑﻳﻮں ﺳﮯ انے [...]
حج کی تیاریاں ، ابوماجد کی دعا
السلام عليكم
اس وقت دنيا بهر مين مسلمان حج كي تياريون ميں مصروف هيں ان کیلیے هم سب مل كر دعا كريں كه ان كا حج آسان هو آمين
أبو ماجد
مدينة منورة KSA
پاکستانی ایمبیسی میں مورخہ 17 اور 18 اکتوبر 2009 کو
(براسته ای میل راشد صمد صاحب)
پاکستانی ایمبیسی میں مورخہ 17 اور 18 اکتوبر 2009 کو
پاکستان نیپون ہفتہِ ثقافت منایا جا رہا ہے تمام حضرات کو دعوتِ عام ہے یہ پروگرام ایشیئن کلچر کلب کے تعاون سے کیا جا رہا ہے
The Embassy of Pakistan in cooperation with Asian Culture Exchange Association is organizing a Pakistan-Nippon Cultural week-end on [...]
Read more預言者ムハンマド(彼に平安あれ)の教えについて第2回セミナー
講師:国際イスラーム大学(マレーシア)、慶応大学、日本女子大学 各教授
場所:東京大学弥生講堂 (東京都文京区弥生1-1-1農学部)
最寄り駅:東大前(南北線) 本郷三丁目(丸の内線)
ٹوکیو یونی ورسٹی ميں ایک علمی سیمنار
محمد انور میمن کهانا گاوا والے اور صدیقی صاحب نے جو نفصیل بتائی ہے اس کے مطابق پاکستانی دوستوں سے درخواست ہے که اپنے نزدیکی جاپانی احباب کی اس سیمنار میں شمولیت کو ترجیح دیں ، تاکه جاپانی معاشرے میں اسلام کو متعارف کروایا جاسکے
Read moreگنماں کین سے عید الفطر کی گہما گہمیاں
نمائیدھ خصوصی عبدالقدوس بھٹی : گنماں کین میں عید الفطر بڑے خوش خروش سے منائی گئی مساجد اور مصّلوں پر برادان اسلام کی بڑی گہما گہمی رهی ـ جاپان کی مصروف ترین زندگی میں اہل اسلام نے ایک دوسرے سے دل کھول کر ملاقاتیں کی ـ علید کی نماز کی ادائیگی کے بعد مختلف احباب [...]
Read moreرویتِ ہلال کمیٹی کے اعلان کے مطابق چاند نظر آگیا هے ـ
رویتِ ہلال کمیٹی کے اعلان کے مطابق چاند نظر آگیا هے ـ
جاپان ميں عید الفطر ٢٠ ستمبر بروز اتوار هو گی ـ
برادران اسلام کو عید مبارک هو ـ
ایک رُوح پرور محفل قرآن
مورخی 16 ستمبر 2009 بروز بدھ بمطابق 26 رمضان المبارک کو جامع مسجد محمدیه معصومه میں هونےوالی ایک تقریب کا احوال
تفصیل سے پڑھنے کے لیے مندرجه ذیل پر کلک کریں
Read moreاسلامک سرکل والوں کے اعلانات ـ
آج یهاں گنماں کین تاتے بیاشی کی مسجد ، مسجدِ قبا میں بعد از نماز جمعه ، مسجد کے ناظم جناب عمران جاوید نے اپنے اعلان میں کہا ہے که
Read moreمحفل ِ ختمِ قرآن
جامع مسجد محمدیه معصومیه میں سالانه ختم قران کی محفل هو گی
تاریخ اور وقت : ١٦ ستمبر ٢٠٠٩ بروز بدھ بعد از نماز عشاء ـ
زیر سرپرستی جناب حافظ محمد احمد قمر صاحب(خطیب جامع مسجد ایسے ساکی )
احوالِ افطار پارٹی میاں جاوید ، مسجد معصومیہ ایسے ساکی
بروز جمعةالمبارک ٤ ستمبر ٢٠٠٩ کو جامع مسجد محمدیه معصومیه ایسا ساکی گنماں کین جاپان میں میاں جاوید اقابل کی طرف سے ایک افطار پارٹی کا اھتمام کیا گیا ، جس میں شرکت کے لیے دور نزدیک سے احباب نماز عصر سے هی
Read moreسید صداقت علی صاحب تلاوت کلام پاک کریں گے
جشن آزادی کا انعقاد مورخه ١٤ اگست ٢٠٠٩ء بروز جمعه کو هو گا
مورخه ٣آکست بروز پیر وار کو جشن آزادی کمیٹی کا اجلاس منعقد هوا جس میں ذیل میں درج امور طے پائے هیں
جشن آزادی مورخه ١٤ آگست کو منعقد هو گا
جلسه مے گرو کومن سنٹر ھال (واقع نزد مے گرو اسٹیشن یامانوتے لائین )میں هو گا
وقت سه پہر ٣ بجے سو لے کر رات ساڑھے آٹھ [...]
