آپنا ووٹ کاسٹ کریں حضور بنی اکرم صعلم کی حمایت میں
جناب انور میمن صاحب کی طرف سے کانا گاوا سے ایک ای میل وصول هوئی ہے جس میں ایک ویب سائیٹ کے متعلق لکھا ہے جہان انٹرنیٹ سروے کیا جارها ہے ، اس سروے میں دس شخصیات میں سے کون سی شخصیت آپ کی نظر میں محترم ہے کے لیے ووٹ دینا ہے
ان شخصات میں [...]
چوھدری ضیاء کھادا ، اور چوھدری قیصر الیکشن کمیٹی کے فیصلوں کا خیر مقدم کرتے هیں
ناگانو کین سے پاکستان ایسوسی ایشن تحلیل کے اراکین اور سابق عہدے داروں کا جناب عبدالقدوس بھٹی صاحب کی کوشش سے ایک اجلاس هوا ہے جس میں پاکستان ایسوسی ایشن کے هونے والے انتخابات پر خوشی کا اظہار کیا گیا ہے ـ چوھدری ضیاء کھادا اور چوھدری قیصراور ان کے ساتھیوں نے کہا ہے که [...]
Read moreلیاقت بھٹی کی جاپان سے پاکستان واپسی
ناظم گوجرانوالہ جناب لیاقت بھٹی صاحب کو که جاپان گو معروف کاروباری جناب عبدالقدوس بھٹی کے چھوٹے بھائی هیں واپس پاکستان چلے گئے هیں
ان کو ناریتا اإیر پورٹ تک خدا حافظ کہنے کے لیے پاکستانیوں کی ایک بڑی تعداد ائر پورٹ تک گئی تھی
گمان کین سو ناریتا ائر پورٹ تک کی مسافت میں چیبا کین [...]
پاکستانی ڈاٹ جے پی کو خراج تحسین
جاپان میں اردو کی انٹر نیٹ سائیٹس کہـ لیں یا پاکستانی لوگوں کی انٹر نیٹ سائیٹ ـ
پچھلے دنوں انپر نیٹ پر سرفنگ میں ایک سائیٹ پاکستانی ڈاٹ جے پی نظر سے گزری هے ـ جس کا پہلا صفحه دیکھتے هی معلوم هوتا ہے که کسی مصروف بندے نے اپنے وقت ملنے پر هی اس کواپ ڈیٹ کرنے کا سوچ کر بنائی هے ـ
لیکن جی
