انتقال پر ملال

فیاض چیمه گیفو کین میں انتقال کرگئے إنا لله وإنا إليه راجعون

پاکستان میں گجرات کے قصبے شادی وال کے فیاض چیمه جو که جاپان کے گیفو کین میں گاڑیوں کا کاروبار کرتے تھے ، ان کا دل کا دورھ پڑنے سے انتقال هو گیا ہے ـ
إنا لله وإنا إليه راجعون
فیاض چیمه مرحوم کے دو اور بھائی بھی (اعجاز چیمه ، اشفاق چیمه) جاپان میں هی [...]

Read more

خورشید علی ہری پور والے کی جوان مرگ ، انتقال پر ملال

%d8%ae%d9%88%d8%b1%d8%b4%db%8c%d8%af-%d8%b9%d9%84%db%8c-%db%81%d8%b1%db%8c-%d9%be%d9%88%d8%b1-%d9%88%d8%a7%d9%84%db%92-%da%a9%db%8c-%d8%ac%d9%88%d8%a7%d9%86-%d9%85%d8%b1%da%af-%d8%8c-%d8%a7%d9%86

خورشید علی ہری پور والے قضائے الہی سے انتقال فرما گئے هیں
خورشید علی صاحب ، واجد علی صاحب یاشیو والے کے بڑے بھائی تھے
ان کا انتقال کاگوشیما کے ہسپتال میں هوا ہے جہاں وھ خون کے کینسر کے علاج کے لیے داخل تھے  انتقال کے وقت ان کی عر صرف 47سال تھی ،ان [...]

Read more

سراج برما والے کی لاش مل گئی ، نماز جنازھ مسجد قبا میں ادا کی گئی

ھفتے کی شام واتارسے دریا میں ڈوب جانے والے سراج برما والے کی لاش اج بروز منگل صبح دس بجے اباراکی کین کے شهر کوگا کے پاس می کونی باشی کے پاس تیرتی هوئی مل گئی ، واقعات کے مطابق سراج کچھ دوستوں کے ساتھ دریا پر مچھلیاں پلڑنے گیا تھا جهاں ایک مرغابی کا [...]

Read more

انتقال پُر ملال والدھ صاحبه میاں برادران کوگا اباراکی والے

 
جاپان کے مشہور کاروباری اور سوشل ورکر فیض میان ٹریڈنگ  کے میاں برادران کی والدھ ماجدھ قضائے الہی سے پاکستان میں ان کے ابائی گھر میں انتقال کر گئیں هیں 
میاں سلیم صاحب جاپان میں مسلم لیگ ن کے مرکزی رهنما هیں اور ان کے چھوٹے بھائی میاں عظمت صاحب جاپان کے مشہور اور مقبول کاروباری [...]

Read more

عباس شاھ کی والدھ محترمه کا انتقال پُر ملال

انتقال پُر ملال
سید عباس شاھ  المعروف بھولے شاھ  کی والدھ ماجدھ پاکستان میں انتقال فرما گئیں هیں ـ
عباس شاھ صاحب اپنی والدھ کی طبیت کی ناسازی کا سن گر پاکستان گئے تھے
که ان کے پہنچتے هیں   مرحومه نے جان جانِ افرین کے سپرد کردی
اللّه تعالی مرحومه  کو غریق رحمت فرمائیں
آمین

Read more

انتقال پر ملال

شبیر  صاحب گنماں کین اوتا سٹی والے ! 
شبیر صاحب کی جاپانی بیوی قضائے الهی سے انتقال کر گئی هیں ان کی نماز جنازه تاتے بیاشی والی مسجد ، مسجد قباء  میں مورخه چھبیس دسمبر بروز جمعه بعد نماز عصر ادا کی گئی 
اوران کی میّت مورخه ستائیس دسمبر دو هزار آٹھ بروز هفته یاماناشی کین والے [...]

Read more

انتقال پرملال

زوہیب بھٹی صاحب
کی ساس صاحب قضائے الہی سے انتقال فرماگئی هیں
زوهیب بھٹی صاحب جن کا تعلق پاکستان پنڈی سے هے ـ جاپان میں تھوچگی کین کے شہر آشی کاگا میں رہتے هیں ـ
اللّه ان کی ساس مرحومه کو غریق رحمت فرمائے
آمین !ـ

Read more