تویاما: منگل کو پتا چلا کہ اویابے، صوبہ تویاما میں پیر کو علی الصبح حادثے کا شکار بننے والی بس کا ڈرائیور اونگھ کا شکار ہو گیا تھا۔ یہ بس ایک سروس ایریا پر کھڑے دو ٹرکوں سے تصادم پذیر…
Category: نیشنل
نیوزی لینڈ میں 7 سالہ جاپانی بچی کو 4 کتوں نے زخمی کر دیا
ولنگٹن: اہلکاروں نے جمعرات کو کہا کہ نیوزی لینڈ میں ایک سات سالہ جاپانی بچی شدید زخمی ہو گئی۔ اسے ایک دیہی جائیداد پر چار بڑے کتوں کے گروہ نے ہولناک حملے کا نشانہ بنایا تھا۔ پولیس نے کہا، یہ…
جاپان کا پلوٹونیم کا ذخیرہ فکرمندی کی وجہ نہیں: آئی اے ای اے سربراہ
ویانا: اقوامِ متحدہ کے ایٹمی نگران ادارے نے پیر کو کہا کہ جاپان کے پاس موجود پلوٹونیم پر خدشات کی کوئی وجہ نہیں ہے۔ ادارے نے کہا کہ اسے ایٹمی ہتھیاروں کے مقصد کے لیے استعمال کے لیے بدلا نہیں…
70 جاپانی طلباء نے کینیڈا کے ساحلوں پر آنے والے سونامی کباڑ کو صاف کرنے کا رضاکارانہ بیڑا اٹھا لیا
ٹوکیو: 11 مارچ، 2011 کو ہیروکی تاکائی وینکوور کی ایک یونیورسٹی میں زیرِ تعلیم تھا جب جاپان میں آفت آئی۔ توہوکو کے زلزلے و سونامی کے بعد ذرائع ابلاغ نے آہستہ آہستہ تباہی کی تصاویر نشر کرنا شروع کر دیں۔…
ساگا کے ہسپتال میں آتش زنی سے دو مریضائیں جل مریں
ساگا: اتوار کی رات اُریشینو، صوبہ ساگا کے ایک ہسپتال میں آگ بھڑک اٹھی اور اس کی وجہ سے دو مریضائیں ہلاک ہو گئیں۔ پولیس کے مطابق، فائر ڈیپارٹمنٹ نے رات 9 بجے کے قریب ہسپتال سے کال وصول کی۔…
اوکی ناوا کے شمال میں 6.7 شدت کا زلزلہ
ٹوکیو: امریکی ارضیاتی سروے کا کہنا ہے کہ اوکی ناوا کے شمال میں مشرقی بحرِ چین میں 6.7 شدت کا زلزلہ آیا۔ یو ایس جی ایس نے کہا کہ زلزلہ پیر کی صبح 5:11 پر آیا۔ اس کا محلِ وقوع…
ٹیونا مچھلی شکار کرنے والی کشتی میں آتش زنی کے بعد ماہی گیر کو بحر الکاہل سے بچا لیا گیا
ٹوکیو: پیر کو ایک انڈونیشی ماہی گیر کو بحر الکاہل میں تیرتا ہوا پایا گیا اور اسے امداد پہنچائی گئی۔ امداد ملنے سے 24 گھنٹے قبل اس کی ٹیونا شکار کشتی کو آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا۔…
جاپانی وہیل شکاریوں نے ہمارے جہازوں پر حملہ کیا، سی شیفرڈ کا دعویٰ
سڈنی: ماحولیاتی کارکن گروہ سی شیفرڈ نے پیر کو دعویٰ کیا کہ جاپانی وہیلروں نے بحرِ جنوبی میں اس کے جہازوں پر حملہ کیا۔ اس نے آسٹریلوی حکومت پر بھی الزام لگایا کہ اس نے وہیل شکار کے آپریشن کی…
پل اور سرنگوں کا معائنہ ہر 5 برس بعد
ٹوکیو: وزارت اراضی، انفراسٹرکچر، ٹرانسپورٹ اور سیاحت نے تمام صوبوں میں ہائی وے آپریٹروں کو پابند بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ فیصلے کے تحت وہ ہر پانچ برس کے بعد پلوں اور سرنگوں کا معائنہ کریں گے تاکہ حادثات سے…
2013 میں ٹوکیو میں 36 ‘اسمارٹ فون واکرز’ کو ہسپتال داخل کروایا گیا
ٹوکیو: ٹوکیو کے آگ و آفات سے متعلق ادارے کا کہنا ہے کہ 2013 میں 36 افراد کو زخمی ہونے کی وجہ سے ہسپتال داخل کروایا گیا۔ یہ سب ایسے لوگ تھے جو چلتے چلتے اپنے موبائل آلات استعمال کرتے…
ریفائنری میں آتش زنی سے کئی کارکن زخمی ہو گئے، ٹونین جنرل سائیکیو
ٹوکیو: جاپان کے دوسرے بڑے تیل صاف کرنے والے ادارے ٹونین جنرل سائیکیو کے کے، نے کہا کہ آتش زنی کی وجہ سے اس کے کئی کارکن زخمی ہو گئے۔ یہ آگ ہفتے کو ٹوکیو کے نزدیک کاواساکی آئل ریفائنری…
فوکوشیما بحران پر الزامات واپس لینے پر سینکڑوں افراد کا احتجاج
ٹوکیو: ہفتے کو ٹوکیو میں سینکڑوں افراد نے جاپان کے سرکاری وکلائے استغاثہ کے خلاف احتجاج کیا۔ استغاثہ نے فوکوشیما ایٹمی بحران پر الزامات واپس لینے کا فیصلہ کیا تھا۔ ایک حکومتی کمیٹی اس حادثے کو “انسانی ہاتھوں کا نتیجہ”…
جے آر توکائی توکائیدو سے شنکانس ٹرین کی رفتار بڑھانے کے لیے منظوری کا خواہشمند
ٹوکیو: سنٹرل جاپان ریلوے کو (جے آر توکائی) نے وزارتِ ٹرانسپورٹ کو ایک درخواست دی ہے۔ اس میں توکائیدو شنکانس لائن پر 2015 سے ٹرینوں کی رفتار بڑھانے کی اجازت طلب کی گئی ہے۔ جے آر توکائی کے صدر یوشیومی…
زوشی نے ساحل پر الکوحل اور موسیقی پر پابندی کی قرارداد پاس کر لی
زوشی: زوشی، صوبہ کاناگاوا کی میونسپل اسمبلی نے ایک قرارداد پاس کی ہے۔ اس کی بدولت شہر کے اکلوتے ساحل پر اونچی آواز میں موسیقی چلانے اور الکوحل پر پابندی عائد ہو گی۔ نمایاں ٹیٹوز والے کسی فرد کو بھی…
جاپان عالمی بارشوں کی نگرانی کے لیے اعلی ٹیکنالوجی کا حامل سیارہ چھوڑے گا
ٹوکیو: جاپان جمعے کو اپنا تازہ ترین راکٹ چھوڑ رہا ہے۔ اس پر اعلی ٹیکنالوجی کا حامل مصنوعی سیارہ موجود ہو گا جو عالمی سطح پر بارشوں کی نگرانی اور موسمیاتی ماہرین کو طوفانوں کی پیشن گوئی میں مدد فراہم…
حکومت کا 10 صوبوں میں بڑھتی ہوئی آلودگی کا انتباہ
ٹوکیو: جاپانی حکومت نے جمعرات کو 10 صوبوں کے لیے آلودگی کا انتباہ جاری کیا۔ وزارتِ ماحولیات کے مطابق، دقیق ذرات پر مشتمل مادے (پی ایم) 2.5 کی اوسط مقدار بدھ کو فی مکعب میٹر (ہوا) میں 88.3 سے 101.1…
جاپان میں آئندہ گرما اوسط درجے کا ہو گا، جاپانی موسمیاتی ایجنسی
ٹوکیو: سرکاری موسمیاتی پیشن گو نے منگل کو کہا، جاپان اغلباً اس گرما میں اوسط درجے کے موسم کا سامنا کرے گا۔ اس سے صارفین کے ائیر کنڈیشنر چلانے سے بجلی کی کھپت میں ممکنہ اضافے کا خدشہ کم ہوا…
بینک سونامی کے ہاتھوں ملازموں کی اموات کا ذمہ دار نہیں، میاگی کی عدالت
سیندائی: سیندائی کی ضلعی عدالت نے قرار دیا ہے کہ سیچی جو شیچی (77) بینک کو 11 مارچ، 2011 کی آفت میں اپنے ملازمین کی اموات کا ذمہ دار نہیں ٹھہرایا جا سکتا۔ بینک کے تین ملازمین کے عزیزوں نے…
سائیتاما کے ایکوریم باغاتی تالاب میں 500 مچھلیاں پراسرار طور پر ہلاک
سائیتاما: پولیس نے منگل کو کہا، ہانیو شہر میں واقع سائیتاما کے ایک ایکوریم باغاتی تالاب میں 500 سے زیادہ کارپ اور دیگر اقسام کی مچھلیاں مردہ پائی گئیں۔ اسپورٹس نیپون کے مطابق، یہ مچھلیاں اتوار کو ہلاک ہوئیں اور…
حکومت سخت برفباری سے متاثرہ کسانوں کی مدد کرے گی
ٹوکیو: وزارتِ زراعت نے کسانوں کے لیے ہنگامی امدادی اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ اس میں وہ کسان شامل ہیں جن کی پیداوار کو حالیہ سخت برفباری سے نقصان پہنچا۔ پچھلے ویک اینڈ پر وزارتی اہلکاروں نے ناگانو اور یاماناشی…
میاگی، ایواتے میں سونامی کا ملبہ تلف کرنے کا کام نظام الاوقات کے مطابق
ٹوکیو: وزارتِ ماحولیات نے منگل کو کہا کہ میاگی اور ایواتے کے صوبوں سے سونامی کا ملبہ تلف کرنے کا کام طے شدہ اوقات کے مطابق مارچ کے اواخر تک مکمل ہو جائے گا۔ تاہم صوبہ فوکوشیما میں طے شدہ…
فوکوشیما میں سونامی کے بعد اسٹریس، بیماری سے اموات کی تعداد آفت میں مرنے والوں کی تعداد سے بڑھ گئی
ٹوکیو: مقامی حکام کا کہنا ہے کہ جاپان کے 2011 کے سونامی سے پیدا ہونے والی طبی پیچیدگیوں نے جاپان کے ایک علاقے میں آفت سے بھی زیادہ تعداد میں لوگوں کی جان لے لی ہے۔ اہلکاروں اور پولیس کے…