Category: نیشنل

قانون ساز جاپان کی ‘مالیاتی چوٹی’ ٹھیک کرنے کے لیے متحرک

ٹوکیو: جمعرات کی رپورٹ کے مطابق، جاپانی قانون ساز ملک کی “ذاتی” مالیاتی چوٹی ٹھیک کرنے کے قریب پہنچ گئے ہیں، اور بانڈز کے اجرا کا بل پاس کرنے پر اتفاق کیا ہے جو اس سال کے بجٹ اخراجات کے…

فوکوشیما میں صفائی کی لاگت دوگنی ہو کر 10 ٹریلین ین ہو سکتی ہے، ٹیپکو

ٹوکیو: پلانٹ آپریٹر نے بدھ کو کہا کہ فوکوشیما ایٹمی آفت کے بعد صفائی اور زرتلافی کی ادائیگی کی لاگت دوگنی ہو کر 10 ٹریلین ین تک جا سکتی ہے۔ ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی (ٹیپکو) نے کہا کہ تابکاری زدہ…

تاناکا نے 3 نئی یونیورسٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا

ٹوکیو: وزیر تعلیم ماکیکو تاناکا نے تین نئی یونیورسٹیوں کو باضابطہ اسٹیٹس دینے سے انکار کے  فیصلے کو بدل دیا ہے۔ تاناکا نے جمعہ کو تعلیمی حلقوں کو ششدر کر دیا تھا جب انہوں نے اکیتا میں ایک آرٹس کالج…

فوڈ سیفٹی کمیشن کی گائے کے گوشت کی درآمد کے قوانین میں نرمی کی سفارش

ٹوکیو: 22 اکتوبر کو فوڈ سیفٹی کمیشن کی سفارش کے بعد، جاپانی حکومت امریکہ اور دوسرے مغربی ممالک سے گائے کے گوشت کی درآمد پر پابندیاں نرم کرنے کے تناظر میں گوشت کی صنعت کی تنظیموں کے ساتھ بات چیت…

جاپان میں اوباما کے دوبارہ منتخب ہونے کا جشن

ٹوکیو: بدھ کو صوبہ ناگاساکی کے گرم چشمے والے مقام ‘اوباما’ میں صدر باراک اوباما کے دوبارہ انتخاب کی خوشی منائی گئی۔ اوباما کے لوگوں کے لیے صدر اوباما کے دوبارہ انتخاب کا مطلب ہے کہ وہ اپنے مشترکہ نام…

ڈاؤنلوڈ قوانین کا ایک ماہ، صارفین موسیقی پر کم رقم صرف کر رہے ہیں: سروے

ٹوکیو: یکم اکتوبر سے جانتے بوجھتے ہوئے جاپان میں کاپی رائٹ والی موسیقی اور ویڈیو ڈاؤنلوڈ کرنا قابلِ سزا جرم بن گیا جس کے لیے دو سال قید اور 2 ملین ین جرمانے تک کی سزا سنائی جا سکتی ہے۔…

چین میں رہنمائی، ٹریکنگ کا کورس کروانے میں سستی پر سیاحتی آپریٹر پر تنقید

ٹوکیو: سیاحتی ایجنسی، جس نے عظیم دیوارِ چین کے دورے کا بندوبست کیا تھا جہاں ایک برفانی طوفان میں گھر کر تین جاپانی سیاح ہلاکت ہو گئے، کا سربراہ انتظامی اقدامات میں سستی پر شدید تنقید کی زد میں ہے۔…

یورپ کا ایشیا پر اقتصادی منڈیاں کھولنے، طلب میں اضافے کے لیے زور

وائینتیانے: منگل کو یورپ نے ایشیائی ممالک پر زور دیا کہ وہ اپنی اقتصادی منڈیوں کو مزید کھولیں اور چین کو ترغیب دی کہ مقامی طلب میں اضافہ کرے جیسا کہ یورپ تیزی سے ترقی پذیر خطے پر دستک دینے…

3 نئی یونیورسٹیاں کھولنے کا منصوبہ منسوخ کرنے پر تاناکا تنقید کی زد میں

ٹوکیو: اکیتا، اوکازاکی اور ساپّورو سے تعلق رکھنے والے حکومتی نمائندے بدھ کو وزیر تعلیم ماکیکو تاناکا سے ملیں گے تاکہ انہیں تین نئی یونیورسٹیاں نہ کھولنے کا فیصلہ بدلنے پر مجبور کیا جا سکے۔ تاناکا نے جمعہ کو تعلیمی…

چین بار بار جاپان کو جزیرہ جاتی تنازع میں گھسیٹ رہا ہے

بیجنگ: چینی گشتی جہازوں نے اپنے تازہ ترین بحری جھگڑے کے بعد ایک ماہ سے بار بار ہونے والے غیر معمولی ردعمل کے تحت جاپانی کوسٹ گارڈ کو ہر ہفتے کئی بار جزیروں کے تنازع میں گھسیٹا ہے۔ چار چینی…

ین پر خدشات کے سلسلے میں جی 20 کی حمایت حاصل کر لی، جاپان

میکسیکو: جاپان نے کہا کہ مہنگے ین کی وجہ سے برآمدات اور بڑھوتری کو نقصان کے سلسلے میں اس کے خدشات نے ویک اینڈ کے دوران منعقدہ ایک اجلاس میں دوسرے جی 20 اراکین کی خاموش حمایت حاصل کر لی…

ٹیکس ایجنسی 2 ملین ڈالر مالیت کے ہیرے نیلام کرے گی

ٹوکیو: جاپان کے ٹیکس انسپکٹر  بقایا جات ادا نہ کر سکنے والے لوگوں سے ہیرے ضبط کرنے کے بعد، کم از کم 2 ملین ڈالر مالیت کے ان جواہرات کو انٹرنیٹ نیلامی کے ذریعے فروخت کر رہے ہیں۔ یہ پانچ…

جاپان کا روس کے مشرقِ بعید سے ٹوکیو کے قریب تک گیس پائپ لائن بچھانے پر غور

ٹوکیو: ایک بڑی یوٹیلیٹی کمپنی نے پیر کو کہا کہ جاپان روس کے مشرقِ بعید سے ٹوکیو کے نزدیک ایک مرکز تک 400 ارب ین لاگت کی پائن لائن بچھانے پر غور کر رہا ہے، جیسا کہ اس کی نظریں…

عظیم دیوارِ چین کے قریب برفانی طوفانوں سے 3 جاپانی ہلاک

بیجنگ: سرکاری میڈیا نے پیر کو بتایا کہ تین عمر رسیدہ جاپانی سیاح عظیم دیوارِ چین کے دورے کے دوران اچانک آنے والے برفانی طوفان میں پھنس کر ہلاک ہو گئے۔ سرکاری نیوز ایجنسی ژنہوا نے مقامی حکومت کے بیان…

انڈور بار بی کیو کی وجہ سے 14 افراد کاربن مونو آکسائیڈ سے متاثر

گونما: پولیس نے اتوار کو کہا کہ 14 لوگ ہیگاشی آگاتسوما، صوبہ گونما میں ایک انڈور بار بی کیو کے دوران کاربن مونو آکسائیڈ سے متاثر ہو گئے۔ ہنگامی خدمات والے ہفتے کی سہ پہر جائے وقوعہ پر پہنچے تو…

جنس بدلنے والے کو باپ تسلیم کرنے سے انکار کر دیا گیا

ٹوکیو: ہفتے کی اطلاعات کے مطابق، ایک شخص، جو اپنی جنس بدل کر آدمی بنا تھا، نے امتیازی رویے کی شکایت کی ہے جب ایک جاپانی عدالت نے اسے اپنی بیوی کے بچے کا باپ رجسٹر کرنے انکار کر دیا۔…

مہلک حادثے کے بعد حکومت شنڈلر کی نصب کردہ 5500 لفٹوں کا معائنہ کرے گی

ٹوکیو: ایک ہوٹل میں کارکن کے کچل کر ہلاک ہونے کے بعد حکومت نے جمعہ کو کہا کہ وہ سوئس کمپنی شنڈلر کی جانب سے پورے ملک میں نصب کردہ ہزاروں لفٹوں کا معائنہ کرے گی۔ 63 سالہ عورت کانازاوا،…

ہوکائیدو کے لیے سرما میں بجلی کی 7 فیصد بچت کا ہدف

ٹوکیو: حکومت نے جمعہ کو ہوکائیدو کے لیے سرما میں بجلی بچانے کے اقدامات کا اعلان کیا، جہاں علاقائی بجلی ساز ہوکائیدو الیکٹرک پاور کمپنی کو فوکوشیما ایٹمی بحران کے بعد اپنا اکلوتا ایٹمی بجلی گھر بند ہونے کی وجہ…

نوبل انعام یافتہ، اور 5 دیگر کو شہنشاہ کی جانب سے ثقافتی ایوارڈ

شینیا یاماناکا، جو اس سال کے نوبل انعام برائے طب کے شریک فاتح تھے ،ان چھ لوگوں میں شامل تھے جنہوں نے ہفتے کو شاہی محل میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران ‘آرڈر آف کلچر’ وصول کیا۔ یہ ایوارڈ ہر…