Category: نیشنل

جاپانی انشورنش کمپنیوں نے چینی بلووں کے خلاف فرموں کو کور کرنا بند کر دیا

ٹوکیو: جمعے کی ایک رپورٹ کے مطابق، بڑے جاپانی انشورنس اداروں نے فرموں کو چین میں بلووں کے خلاف کور کرنا بند کر دیا ہے، جبکہ اس اقدام سے وہاں سرمایہ کاری کو دھچکا لگنے کا خدشہ ہے چونکہ دونوں…

اوکی ناوا والوں نے اوسپرے طیارے کے خلاف احتجاج کے لیے پتنگیں استعمال کرنا شروع کر دیں

یہ سمجھنا آسان ہے کہ جنوبی جاپانی جزیرے اوکی ناوا کے رہنے والے اوسپرے نامی 12 دوغلے طیاروں کی فوتینما میں امریکی فوجی اڈے پر تعیناتی پر بے چین کیوں ہیں۔ اگرچہ امریکہ جاپانی حکومت کو یقین دلاتا ہے کہ…

ایواکونی میں ہائی اسکول کے 25 طلبا پر بھڑوں کا حملہ

یاماگوچی: ایواکونی، صوبہ یاماگوچی کے 25 ہائی اسکول طلباء کو جمعرات پر صبح اسکول جاتے ہوئے بھڑوں نے حملہ کر دیا اور کاٹ لیا۔ شہری اہلکاروں نے جمعہ کو کہا کہ انہوں نے راستے کے نزدیک واقع گھونسلے کو تباہ…

وزیر معیشت بینک آف جاپان کی میٹنگ میں شرکت کریں گے

ٹوکیو: جاپان کے نئے وزیر معیشت و مالیاتی پالیسی نے جمعرات کو کہا کہ وہ بینک آف جاپان کی پالیسی میٹنگوں میں شرکت کریں گے، ایک ایسا اقدام جسے مزید زری نرمیاں پیدا کرنے کے لیے حکومتی دباؤ میں اضافے…

حکومت کا ایٹمی بجلی گھروں کے نزدیک واقع گھروں میں آئیوڈین کی گولیاں تقسیم کرنے پر غور

ٹوکیو: نیوکلیئر ریگولیٹری ایجنسی نے ایٹمی آفت بارے موجودہ حفاظتی ہدایات میں تبدیلی کے لیے نئی سفارشات کا اعلان کیا ہے۔ ان زیر غور تبدیلیوں میں سے ایک یہ منصوبہ بھی ہے کہ ایٹمی بجلی گھروں کے اطراف میں 50…

ٹائیفون مالی کاسی جاپان کی جانب بڑھتے ہوئے

ٹوکیو: جاپان کی موسمیاتی ایجنسی نے کہا کہ ایک طاقتور ٹائیفون جمعرات کو جاپان کی شمال مشرقی بحر الکاہلی ساحلی پٹی کے نزدیک منڈلا رہا تھا۔ ایجنسی نے کہا، ٹائیفون مالی کاسی، جو اپنے اندر 126 کلومیٹر فی گھنٹہ تک…

خودکشی کے لیے کودنے والوں نے گوتاندا، شین جوکُو میں ٹرین سروس تہہ و بالا کر دی

ٹوکیو: منگل کی صبح ٹوکیو میں گوتاندا اسٹیشن کے ایک پلیٹ فارم سے ایک نوعمر لڑکی نے کود کر اپنی جان لے لی۔ بدھ کی رات 30 کے پیٹے میں ایک آدمی شین جوکو اسٹیشن کے پلیٹ فارم سے آنے…

مسلسل دوسرے دن چینی جہاز متنازع پانیوں میں داخل

ٹوکیو: جاپان کوسٹ گارڈ نے کہا کہ چین کے سرکاری جہاز بدھ کو مسلسل دوسرے دن ٹوکیو کے زیر قبضہ جزائر کے علاقائی پانیوں میں داخل ہو گئے۔ کوسٹ گارڈ نے ایک بیان میں کہا کہ بحری نگرانی کے جہازوں…

ٹیپکو نے فوکوشیما ڈائنی پلانٹ سے استعمال شدہ ایندھن ہٹانا شروع کر دیا

فوکوشیما: تباہ حال فوکوشیما ڈائچی ایٹمی بجلی گھر چلانے والی ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی (ٹیپکو) نے فوکوشیما ڈائنی ایٹمی بجلی گھر کے چوتھے ایٹمی ری ایکٹر سے ایندھن کی استعمال شدہ اسمبلیاں ہٹانا شروع کر دی ہیں۔ ٹیپکو کے مطابق،…

فوکوشیما کی جانب سے 18 سال سے کم عمر بچوں کے لیے مفت طبی نگہداشت کی پیشکش

ٹوکیو: فوکوشیما کی صوبائی حکومت نے اس ہفتے 18 سال سے کم عمر کے بچوں کے لیے مفت طبی نگہداشت کی پیشکش شروع کر دی۔ طبی اہلکاروں نے کہا، یہ جاپان میں اپنی طرز کا اولین منصوبہ ہے اور اس…

متنازع ٹاپوؤں کے قریب 4 چینی سرکاری جہازوں کی موجودگی کا سراغ

ٹوکیو: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں تلخ کلمات کے تبادلے کے چند ہی دن بعد، جاپانی کوسٹ گارڈ کے مطابق، ایک ہفتہ قبل واپس جانے والے چینی حکومت کے سرکاری جہاز منگل کو جاپان کے زیر انتظام جزائر کے…

دو طاقتور زلزلوں نے جنوبی جاپان کو ہلا ڈالا

ٹوکیو: امریکی ماہرین زلزلیات نے کہا کہ منگل کو 6.2 شدت کا ایک زلزلہ جنوبی جاپان سے ٹکرایا تاہم کسی بڑے نقصان یا سونامی سے خبردار کرنے کی کوئی اطلاع نہیں تھی۔ امریکی ارضیاتی سروے کے مطابق، یہ زلزلہ صبح…

جاپان میں 30 بین الاقوامی ہوائی اڈوں پر اٹکل سے تلاشیاں شروع

ٹوکیو: اس ہفتے پورے جاپان کے 30 بین الاقوامی ہوائی اڈوں پر اٹکل سے تلاشیاں شروع ہو گئیں۔ وزارت اراضی، انفراسٹرکچر، ٹرانسپورٹ اور سیاحت کے مطابق، اٹکل سے جسمانی تلاشیاں ایسے کیمیائی اور پلاسٹک دھماکہ خیز مادوں کو چیک کرنے…

جے پاور نے اوما ایٹمی بجلی گھر کی تعمیر دوبارہ شروع کر دی

ٹوکیو: ایک جاپانی پاور فرم نے حکومت کی جانب سے ایٹمی توانائی ختم کرنے کے منصوبے کے باوجود پیر سے ایٹمی بجلی گھر کی تعمیر پھر سے شروع کر دی جو فوکوشیما آفت کے بعد رکی ہوئی تھی۔ الیکٹرک پاور…

احتجاج کے باوجود 6 اوسپرے اوکی ناوا میں فوتینما بیس پرواز کر گئے

ٹوکیو: پیر کو چھ عدد دوغلے اوسپرے طیارے امریکہ کے اوکی ناوا ائیر بیس پر منتقل کر دئیے گئے اور انہیں حفاظتی جنگلوں کے باہر کھڑے سینکڑوں مظاہرین نے خوش آمدید کہا جو ان کی سلامتی پر خدشات ظاہر کر…

145 کو زخمی کر کے طوفان جاپان سے بھاگ گیا

ٹوکیو: ایک کمزور پڑتا استوائی طوفان ٹوکیو میں تند و تیز ہوائیں لانے اور درجنوں لوگوں کو زخمی کرنے، بجلی کی بندش کا باعث بننے اور دارالحکومت کے جنوب اور مغرب میں ٹریفک کو مفلوج کرنے کے بعد، پیر کو…

ٹوکیو اسٹیشن کی تجدید شدہ عمارت کھول دی گئی

ٹوکیو: ٹوکیو اسٹیشن کی مرمت و بحال شدہ عمارت کو پیر کی صبح پانچ برس کے بحالی منصوبے کے بعد کھول دیا گیا۔ 1914 میں خاص یورپی طرز کی سرخ اینٹوں سے تعمیر شدہ اور آرکیٹکٹ کینگو تاسونو کی ڈیزائن…

آئچی سے طاقتور ٹائیفون ٹکرا گیا؛ ناگویا سے 56,000 کا انخلا

ٹوکیو: جنوبی اوکی ناوا جزیرے سے ٹکرانے، جہاں مقامی میڈیا کے مطابق اس نے آٹھ صوبوں میں ایک کو ہلاک اور 140 کو زخمی کر ڈالا،  کے بعد ٹائیفون جیلاوٹ اتوار کو جاپانی مین لینڈ پر نازل ہو گیا۔ موسمیاتی…

ہیجی می کیمیائی پلانٹ میں دھماکے سے ڈائپر کی فراہمی میں کمی کا خدشہ

ٹوکیو: اتوار کی ایک رپورٹ کے مطابق، ایک بڑے جاپانی کیمیائی پلانٹ میں دھماکے نے عالمی سطح پر قابلِ تلفی ڈائپروں کی کمی کا خدشہ پیدا کر دیا ہے۔ فائر سروس نے کہا، کیمیائی پروڈیوسر نیپون شوکوبائی کی ہیجی می…

جاپان کو جلد از جلد ایٹمی توانائی ترک کر دینی چاہیے، ایدانو

ٹوکیو: جاپان کے وزیر صنعت نے کہا کہ ملک کو جلد از جلد ایٹمی توانائی ترک کر دینی چاہیئے چونکہ یہ دنیا میں سب سے زیادہ زلزلوں کا نشانہ بننے والے ملک کے لیے بہت زیادہ خطرے کا باعث ہیں۔…

ٹوکیو کے ڈزنی لینڈ سنڈریلا قلعے میں پہلی شادی کا انعقاد

اورئینٹل لینڈ، جو اُرایاسو، صوبہ چیبا میں ٹوکیو ڈزنی لینڈ کو چلاتا ہے، نے جمعہ کو سنڈریلا قلعے کے سامنے پارک کی پہلی شادی کا اہتمام کیا۔ سائیتاما سے تعلق رکھنے والے 30 کے پیٹے میں ایک جوڑے نے قلعے…