Category: نیشنل

معاشقے کی افواہ پر میگزین کی اسٹوری سے قبل وزیر کی خودکشی

ٹوکیو: منگل کی اطلاعات کے مطابق، جاپان کے مالیاتی خدمات کے وزیر ایک ٹیبلائڈ میگزین کی اسٹوری، جس میں اس نے 73 سالہ وزیر کے ایک اور خاتون کے ساتھ ملوث ہونے کا راز فاش کرنے کا اعلان کیا تھا،…

گرما میں پہاڑ چڑھنے والوں کی مدد کی درخواستیں ہمیشہ کی بلند ترین سطح پر

ٹوکیو: نیشنل پولیس ایجنسی کے منگل کو جاری کردہ اعداد و شمار سے انکشاف ہوا کہ پہاڑوں پر چڑھنے کے واقعات کی تعداد اس گرما میں 1968، جب سے ریکارڈ رکھا جانا شروع ہوا، کے بعد سب سے بلند رہی۔…

حکومت مخلوط توانائی پالیسی کے ذریعے دونوں اطراف کی ناراضی کا خطرہ مول لے رہی ہے

جاپانی حکومت کی جانب سے ایسی مخلوط توانائی پالیسی، جو فوکوشیما بحران کے بعد ووٹروں کے بڑھتے ہوئے ایٹمی توانائی مخالف جذبات کو مطمئن کر دے لیکن طاقتور ایٹمی توانائی نواز مفادات رکھنے والوں کو بھی ناراض نہ کرے، بنانے…

دسیوں ہزار افراد کا اوسپرے کی تعیناتی کے خلاف مظاہرہ

ٹوکیو: دوسر ی جگہوں پر اوسپرے کے حادثات ہونے کے بعد امریکی جنگی طیارے کی جاپان میں تعیناتی کے خلاف اتوار کو دسیوں ہزار لوگ اوکی ناوا اور ٹوکیو میں دائت کی عمارت کے باہر اکٹھے ہوئے۔ مظاہرین نے مطالبہ…

میگورو میں سالانہ ساؤری میلہ

ٹوکیو: جے آر میگورو اسٹیشن، ٹوکیو کے قریب اتوار کو ایک ساؤری میلے نے 2000 سے زیادہ لوگوں کو اپنی طرف کھینچ لیا۔ یہ سالانہ میلہ روایتی جاپانی ‘راکُوگو’ (مزاحیہ داستان گوئی) پر مشتمل ہے کہ مچھلی پیشہ ورانہ انداز…

سائنسدانوں نے جزیرہ نما شیموکیتا کے قریب سمندری کھدائی کی گہرائی کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا

ٹوکیو: گہرے سمندر میں کھدائی کے سائنسی جہاز چیکیو نے جاپان کے جزیرہ نما شیموکیتا کے قریب زیر سمندر کھدائی کر کے اور سمندر فرش تلے 2011 میٹر کی گہرائی سے چٹانی نمونے حاصل کر کے ایک نیا عالمی ریکارڈ…

ماؤنٹ فُوجی ‘پچھلے پھٹاؤ سے زیادہ دباؤ کی زد میں’

ٹوکیو: ایک رپورٹ کے مطابق، سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ماؤنٹ فُوجی کے آتش فشانی دہانے میں دباؤ پچھلی مرتبہ کے مقابلے میں زیادہ ہے، جب وہ 300 سال قبل پھٹا تھا۔ محققین کے مطابق، پچھلے سال شدت 9.0 کے…

خشک اگست کی وجہ سے کانتو میں پانی کا استعمال محدود کیا جا سکتا ہے، وزارت

ٹوکیو: وزارت ارضیات، انفراسٹرکچر، ٹرانسپورٹ و سیاحت کا کہنا ہے کہ دریائے تونیگاوا کے ڈرینیج سسٹم، جو ٹوکیو میٹروپلیٹن ایریا کے لیے پانی کا بڑا ذریعہ ہے، میں اگست میں غیر معمولی طور پر کم بارشوں اور زیادہ درجہ ہائے…

جاپان بجٹ کٹوتیوں کے باوجود جزیروں کی دفاعی صلاحیت بڑھائے گا

ٹوکیو: وزارت دفاع نے جمعہ کو کہا کہ جاپان کا دفاعی بجٹ اگلے سال نصف صدی کی سب سے بڑی کٹوتی پیش کرے گا، تاہم ٹوکیو دور دراز کے جزائر کے دفاع میں مدد کے ساز و سامان میں نئی…

مشتبہ اجتماعی خودکشی کے واقعے میں اپارٹمنٹ سے 3 لاشیں برآمد

ٹوکیو: پولیس نے جمعے کو کہا کہ ہاچیوجی، ٹوکیو کے ایک اپارٹمنٹ سے تین لاشیں دریافت ہوئی ہیں، جن کے بارے میں خیال ہے کہ اجتماعی خودکشی کا واقعہ ہے۔ پولیس کے مطابق، یہ لاشیں ضلعی ویلفیئر افسر نے دریافت…

پینٹاگون کی 11 مارچ کے بعد جاپانی تابکاری کی نقشہ بندی؛ امریکی ملازم محفوظ تھے، بیان

واشنگٹن: پینٹاگون نے اپنی ویب سائٹ پر نقشہ شائع کیا ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ پچھلے سال جاپان میں زلزلے و سونامی اور بعد کی ایٹمی آفت کے بعد جاپان میں موجود ہزاروں امریکی کتنی تابکاری کی زد…

ٹیپکو کو نی گاتا کا ایٹمی بجلی گھر پھر سے چلانے کی امید

ٹوکیو: ٹوکیو الیکٹرک پاور کو (ٹیپکو)، جس کی شہرت فوکوشیما ایٹمی آفت کے بعد داغدار ہو چکی ہے، کے صدر نے جمعرات کو کہا کہ کمپنی دوبارہ منافع میں آنے کے لیے اپنے اکلوتے نقصان سے بچے ایٹمی پلانٹ کو…

جاپان سونامی کے ملبے سے نمٹنے کے لیے امریکہ، کینیڈا کی مدد کرے گا

ٹوکیو: اہلکاروں نے بدھ کو کہا کہ جاپان بحر الکاہل کے ساتھ واقع امریکی اور کینیڈی ساحلوں پر سونامی کے ملبے سے نمٹنے کے لیے ان کی مدد کرے گا، چونکہ وہ پچھلے سال سونامی میں کی گئی مدد کا…

ساپّورو میں بلیئنگ کا نشانہ بننے والے طالبعلم کی خودکشی

ساپّورو: پولیس نے جمعرات کو کہا کہ ساپّورو کے ایک جونیئر ہائی اسکول کے طالبعلم نے بدھ کو اپنے اپارٹمنٹ بلاک کی چھت سے کود کر خودکشی کر لی۔ پولیس کے مطابق، 12 سالہ طالبعلم کو اپارٹمنٹ بلاک، جہاں وہ…

جاپان اگلے ہفتے توانائی پالیسی کا اعلان کرے گا تاہم ایٹمی توانائی پر ابھی تک کوئی موقف نہیں

ٹوکیو: وزیر معیشت موتوہیسا فوروکاوا نے منگل کو کہا کہ جاپان اگلے ہفتے اپنی قومی توانائی پالیسی کا اعلان کر رہا ہے، اگرچہ انہوں نے کہا کہ حکومت نے ایٹمی توانائی کے کردار کے مرکزی سوال پر ابھی تک کوئی…

مون کی ماتمی تقریب میں 30,000 جاپانیوں کو دعوت

گاپیونگ، جنوبی کوریا: یونیفکیشن چرچ کے بانی اور “مسیحا” سن میونگ مُون کی وفات کے چند ہی گھنٹے بعد، ماتمی تقریب کے لیے انتظامات شروع ہو گئے تھے، جو چرچ اہلکاروں کے خیال میں ایک بڑی تقریب ہو گی۔ سئیول…

فوکوشیما کے چاول کی ٹوکیو میں فروخت شروع

ٹوکیو: فوکوشیما کی صوبائی حکومت کی جانب سے تابکاری کے ٹیسٹوں میں سب ٹھیک ہے کا اشارہ ملنے کے بعد فوکوشیما کے چاولوں کی اس ویک اینڈ پر ٹوکیو میں فروخت شروع ہو گئی۔ گورنر یوہےئی ساتو نے کہا کہ…

ساپّورو میں ریچھ دیکھے جانے کی اطلاعات

ساپّورو: پولیس کے مطابق، ساپّورو کے رہائشی ضلعے مینامی میں ہفتے کی رات اور اتوار کو علی الصبح ایک ریچھ دیکھا گیا، جس سے پچھلے ایک ہفتے میں ریچھ دیکھے جانے کی اطلاعات پانچ ہو گئی ہیں۔ یہ ریچھ، جو…

جاپان 2015 کے خسارے کے اہداف پورے کرے گا؛ طویل مدتی اہداف پر شبہات کے سائے

ٹوکیو: کیبنٹ آفس کا کہنا ہے کہ جاپان اخراجات پر پابندیوں اور سیلز ٹیکس میں اضافے کی بناء پر  مالی سال 2015 میں بنیادی بجٹ خسارہ آدھا کرنے کا ہدف پورا کر لے گا تاہم مالی سال 2020 تک کے…