پیدائیش
بیٹے کی پیدائیش
Posted on December 26, 2008 by ایڈیٹر
and has no comments yet.
چوھدری همایوں بھنڈر آف باسی والا گوجرانواله
حال مقیم گنماں کین جاپان
کے هاں بیٹے کی پیدائیش هوئی ہے
اللّه بے کو صحت اور درازی عمر عطاکرے
آمین ـ
ھمایوں بھنڈر نے بیٹے کا نام فہد رکھا ہے ـ
خوشی
Posted on December 19, 2008 by ایڈیٹر
and has no comments yet.
جناب مبین صاحب پاکستان کوھ مری والے
مبین صاحب کے هاں ان کی پاکستانی بیوی کے بیٹا پیدا هوا ہے
اللّه بے کی عمر دراز کرے اور اس کو صحت مند رکھے
خوش خبر
Posted on November 23, 2008 by ایڈیٹر
and has no comments yet.
اشهتار برائے خوش خبری
میرے گھر اگست کی چھبیس تاریخ کو بیٹا پیدا هوا ہے
جس کا نام آیت مصطفے رکھا ہے
دوستوں سے درخواست ہے که اس کی درازی عمر کے ساتھ ساتھ اس کے
لیے دعا کري که اللّه اس کو بہت سی عقل اور علم سے نوازے
منجانب: غلام مصطفے : 090−5582−3207
