اظہار افسوس

محبوب عالم کے بہنوئی (محروم) کے لیے قران خوانی کی محفل

رپورٹ شاھد مجید : 11 دسمبر بروز جمعه المبارک کو پاکستان ایسوسی ایشن تحلیل کے سابق عہدے دار راجه صابر حسین اور اہل ایواکی کی طرف سے ممتاز پاکستانی محبب عالم کے بہنوئ محمد یونس کی وفات پر ایواکی مسجد میں قران خوانی کا اهتمام کیا گيا  ، جس میں پاکستان پیپلز پارٹی ، مسلم لیگ [...]

Read more

خورشید علی ہری پور والےنماز جنازھ میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی

خورشید علی ہری پور والے قضائے الہی سے انتقال فرما گئے هیں
خورشید علی صاحب ، واجد علی صاحب یاشیو والے کے بڑے بھائی تھے
ان کی نماز جنازھ سائتاما کین کے یاشیو شهر میں پڑھی گئی جس مين لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی

Read more

پشاور دھماکے کی مذمت

راجه فیاض النجم نے گنماں کین جاپان سے پشاور بم دھماکے کی شدید مذمت کی هے اور اس دھماکے میں مرنے والوں کےلیے افسوس کا اظہار کیا هے

Read more

دہشت گردوں نے ایک دفعه پھر پشاور کو خاک خون میں نہلادیا

پشاور کی تاریخ کا انتہائی افسوس ناک واقعه اور سب سے بڑا دھماکہ ، جس کی جتنی مذمت کی جائے کم هے ،
—————–
پشاور میں ایک بار پھر انسانیت کے دشمنوں نے سو سے زیادھ معصوم خواتین اور بچوں اور بوڑہوں کو انتہائی بے رحمی سے شہید کردیا ، یه اکتوبر کے مہینے میں پانچواں دھماکه [...]

Read more

رانا ابرار حسیسن کے بہنوئی کی وفات پر خاور کا اظہار افسوس

جاپان ميں پاکستانیوں کے مشهور سیاسی اور سماجی کارکن جناب رانا ابرار حسین مرید کے والے
ان کے بهنوئی کی ناگهانی وفات پر همیں دلی دکھ ہوا ہےـ
اللّه مرحوم کو غریق رحمت کرے اور ان کے درجات اپنے نزدیک بلند فرمائے
آمین
منجانب : خاور کھوکھر

Read more

اظہار افسوس

 
وائس پریزیڈنٹ  راجه محمد فیاض النجم پاکستان ایسوسی ایشن جاپان،
کا اظہار افسوس
جناب شیخ قیصر صاحب صدر مسلم لیگ ن جاپان کی خاله جان کی وفات کا سن کر بڑا دکھ هوا ، 
دل کی گہرائیوں سے جناب شیخ صاحب کے غم میں برابر کے شریک هیں  ، اللّه مرحومه کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے 
اور [...]

Read more

اظہار افسوس اور دعائے مغفرت

%d8%a7%d8%b8%db%81%d8%a7%d8%b1-%d8%a7%d9%81%d8%b3%d9%88%d8%b3-%d8%a7%d9%88%d8%b1-%d8%af%d8%b9%d8%a7%d8%a6%db%92-%d9%85%d8%ba%d9%81%d8%b1%d8%aa

 
شیخ قیصر محمود مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل بین الاقوامی امور اور جاپان کے مرکزی صدر صاحب کی خاله  نے جان ، جانِ آفرین کے سپرد کر دی هے ، 
 
اِنا للّه و اِناالیه راجعون !ـ
پاکستان مسلم لیگ جاپان کے مرکزی جائنٹ سیکرٹری پرنس فیصل ، گنماں کین کے نائب صدر دستگیرخاں ،
 اور مسلم لیگ [...]

Read more

قیادت کے معزز لکھاری سے پاء یونس کا احتجاج

ابراکی کین کو شہر یوکی کی مسجد کے بڑے سرگرم رکن جناب پاء یونس نے فون کرکے غمخوار نیٹ ورک کے ایڈیٹر کو اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا ہے که
جاپان سے خبروں کی ایک سائیٹ قیادت پر حافظ شاھد کی پارکنگ میں هونے والے عشائیه کی ریورٹنگ معیوب الفاظ اور غلط رپورٹنگ گی [...]

Read more

صوبه سرحد (پختونخواھ) کے سینئیر وزیر اورعوامی نیشنل پارٹی گے سینئر رھنما بشیر احمد بلور پر قاتلانه حمله

صوبه سرحد (پختونخواھ) کے سینئیر وزیر اورعوامی نیشنل پارٹی گے سینئر رھنما بشیر احمد بلور پر قاتلانه حمله
پشاور میں خوبائی وزیر اور عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی قائد   بشیر احمد بلور پر قاتلانه حملے میں ٣ افراد ھلاک اور کئی شدید زخمی هوئے هیں 
جبکه بشیر احمد بلور خوش قسمتی سے اس حملے ميں بال [...]

Read more

شریف برادران کو نااھل قرار دے دیا گیا

قومی مفاھمت کا ایک سنہری موقع ضائع کردیا گیا
سپریم کورٹ کا شریف برادران کی نااھلی کا فیصله ایک غیر دانشمندانه قدم هے
سبریم کورٹ گے فیصلے سے ملک ایک بار پھر شدید بحران کا شکار هو گیا هے
موجودژ حالات اس بات ک اجازت نهیں دینے که ملک کو انارکی کی طرف دھکیلا جائے
عوام نیشنل پارٹی جاپان [...]

Read more

اظہار افسوس اور اعلان فاتحه خوانی

عوامی نیشنل پارٹی کے ممبر صوبائی اسمبلی عالمگیر خان شہید هو گئے -
عوامی نیشنل پارٹی جاپان واقعه کی شدید مذمت کرتی هے 
عوامی نیشنل پارٹی جاپان علمگیر خان کے خاندان کے ساتھاس غم میں برابار کی شریک هے  اور هم اس بم بھماکے میں زخمی هونے والوں کی صحت یابی کے لیے دعا گو هیں  
عالمگیرخان [...]

Read more

اظہار افسوس

اظہار افسوس
عباس شاھ کی  والدھ محترمه کے انتقال پر بہت افسوس هے
اللّه تعالی مرحومه کو جنت الفروس میں جگه دے اور اپنے نزدیک ان کے درجات بلند فرمائے
آمین
مرحومه کے  پسماندگان کو اللّه صبر جمیل عطا فرمائے
منجانب
خاور کھوکھر

Read more

اظہار افسوس

فیصل اینڈ دانیال ٹریڈنگ اباراکی والے مہر اشفاق صاحب کے بھائیوں کی یکے بعد دیگرے وفات پر
مہر اشفاق صاحب کے بھائوں کی مغفرت کے لیے دعا گو هیں
اللّه تعالی لواحقین کو صبر جمل عطا فرمائے
آمین
منجانب
میاں عاصم رضا
اباراکی ٹریڈنگ والے

Read more

اظہار افسوس

اظهار افسوس
میں خاور کھوکھر اور میرے دوست ، مرزا خلیل بیک کے جوان سال بھائی کی وفات پر اظہار افسوس کرتے هیں
اللّه مرحوم کو غریق رحمت کرے ، اپنے نزدیک اس کے درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطافرمائے
آمین
منجانب : خاور کھوکھراینڈ فیملی

Read more