تقریبات
No Alt text Read more
No Alt text Read more

اسلامک سرکل والوں کا سالانه اجتماع ، تاتے بیاشی مسجد گنماں کین

مورخه 17 جنوری 2010 کو یہاں جاپان کے ڈویژن گنماں کے شهر تاتے بیاشی میں واقع مسجد ، مسجدِ قبا میں سالانه اجمتماع هوا م جس میں اہل علم اور دوسروں نے تقریریں کیں ، هر سال کی طرح اجتماع میں نظم پیا گیا ،
یهاں پر ترکی سے تعلق رکھنے والے  ایک صاحب جو که [...]

Read more

قائد اعظم ایوارڈ ملنے والوں کے اعزاز میں ملک ریاض جیلانی اور شیخ تنویر کا پرتکلف عشائیه

پچھلے سال یوم محمدعلی جناح (قائد اعظم) کے موقع پر پاک جاپان نیوز والے شاھد چوھدری ( صدر پریس کلب ) نے ایوارڈ کا اجراء کیا تھا ، ان میں سے کچھ ایوارڈ یافته لوگوں کے اعزاز میں  ملک ریاض جیلانی صاحب نے دعوت کا اہتمام یہاں الکرم ریسٹوریٹ میں کیا تھا
ایوارڈ یافته لوگوں میں [...]

Read more

جاپان میں ذولفقارعلی بھٹو کا یوم پیدائش منایا گیا

جاپان میں پیپلز پارٹی کے جیالوں نے بھٹو کا یوم پیدائیش منایا
جس میں جیالوں نے بڑے جوش خروش سے حصه لیا ، تقریریں کیں ، نعرے لگائے ، تقریب کی تصویری جھلکیاں دیکھنے کے لیے نیچے کلک کریں

Read more

پی پی پي کا یوم تاسیس

%d9%be%db%8c-%d9%be%db%8c-%d9%be%d9%8a-%da%a9%d8%a7-%db%8c%d9%88%d9%85-%d8%aa%d8%a7%d8%b3%db%8c%d8%b3

تقریب کی تصاویر دیکھنے کے لیے نیچے کلک کریں

Read more

جاپان ميں بڑی عید جوش خروش سے منائی گئی

جاپان میں اہل اسلام نے سنت ابراھیمی کو بڑے خلوص سے منایا ، مسجدوں ميں عید کی نماز ادا کی اور اپنے اپنے یارڈوں پر گرما گرم محفلیں سجائیں
یهاں سائیتاما میں عبدالقدوس بھٹی صاحب اور ان کے ساتھیوں  راجه النجم ، عابد بٹ اور دیگران نے عید منائی اور پاکستان والے اپنے اپنے بیارون کو [...]

Read more

شہزاد بہلم کی طرف سے دئیے جانے والے ایک ڈنر کا عکسی احوال

فوٹو گرافی شاہد مجید ایڈوکیٹ
جاپان کے مشہور کاروباری اور پاکستان ایسوسی ایشن کے سرکردھ  جناب شہزاد بہلم صاحب نے سائتاما کین کے یاشیو شہر کے مشہور پاکستانی ریسٹورینٹ الکرم میں ایک دعوت عام کا اہتمام کیا تھا  ـ جس میں لوگوں نے بڑی گرم جوشی سے حصه لیا ہے ـ
تصاویر دیکھنے کے لیے نیچے کلک [...]

Read more

پی پی پی کا اجلاس بمقام فوکوشیما

(رپورٹ شاہد مجید ایڈوکیٹ)
جاپان کے ڈویژن فوکوشیما میں پاکستان پیپلز پارٹی جاپان  کے عہدے داروں کا ایک اجلاس هوا
جس میں شہید بھٹو کے مشن کی  تکمیل میں مکمل تعاون کا اعادھ کیا گیا
یہان اپنے اپنے خیالات کا اظار کرنے والے
مقررین تھے چوھدری ارشاد قاری محمد سلیم ، جناب نعیم آرائیں ،  جنرل سیکرٹری ابراہیم خان [...]

Read more

ہاٹ مساله ریسٹورینٹ پارٹی

(فوٹوگرافی اور کوریج  شاہد مجید ایڈوکیٹ)
ہاٹ مساله ریسٹورینٹ سائیتاما کن کے شہر سوكا میں پاک جاپان فونڈشن کے حافظ شمس نے ایک پارٹی کا اهتمام کیا تھا جس مين دبئ سو آنے والے ان کے مہمان انتسار حسین مہمان خصوصی تھے
تصویری جھلکیاں  نیچے والے لنگ پر کلک کرکے دیکھی جاسکتی هیں
اس سائیٹ پر اپ کسی [...]

Read more

پاکستان پیپلز پارٹی جاپان کے عہدے داروں کا اجلاس

(رپورٹ شاہد مجید ایڈوکیٹ) پی پی پی کے مرکزی آفس ميں  زیر صدارت نعیم آرائیں صدر پی پی پی منعقد هوا
اجلاس کا اغاز تلاوت قران سے کیا گیا
صدر صاجن نے که پاکتان کی مرکزی حکومت مکمل طور پر کامیابی کی منزل کی طرف گامزن ہے
اجلاس مين دوسرے مقررین نے خطاب کرتے هوئے پاکستان مين دہشت [...]

Read more

جاپانکے ایک ثقافتی میلے کا تصویر احوال

(فوٹو گرافی اور کوریجشايد مجید ایڈوکیٹ)
جاپان کے ڈویژن سائتاما میں جو که ٹوکیوسے منسلک ڈویژن ہے یہاں ایک جاپانی ثقافتی میلے کا اہتماام کیا گيا جس میں جاپنی روایتی رقص کے علاوھ مختلف ممالک کے اسٹال بھی لگائے گئے
تصاویر ملاحظہ فرامائیں

Read more

شعری مجموعے کی تقریب رو نمائی

(فوٹوگرافی اور کوریج محترمہ صغرا صفر)
جرمنی میں مقیم اردو کے شاعر جناب حنیف تمنا کی کتاب ہوا سے پہلے کے شاعری کے مجموعےکی تقریب رونمائی کا اهتمام کیاگیا
اکتیس اکتوبر2009 کو ہونے والے اس تقریب کا اہتمام وجدان صاحب نے کیا
تقریب کی صدارت جناب شہزاد احمد نے کی ، اور مہمان خصوصی [...]

Read more

اداکار فردوس جمال گنماں میں ، صوفی ازم اور وحدت الوجود والے کردار کی بہترین ادائیگی

%d8%a7%d8%af%d8%a7%da%a9%d8%a7%d8%b1-%d9%81%d8%b1%d8%af%d9%88%d8%b3-%d8%ac%d9%85%d8%a7%d9%84-%da%af%d9%86%d9%85%d8%a7%da%ba-%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%8c-%d8%b5%d9%88%d9%81%db%8c-%d8%a7%d8%b2%d9%85-%d8%a7

تصویری جھلکیان دیکھنے کے لیے نیچے کے لنک پر یا اس تحریر کے ٹائٹل پر کل کریں
آپ اپنی آراء بھی اس تحریر کے نیچے لکھ سکتے هیں  ، اعلی ترین تکنیک پر بنی اس سائٹ پر اپ اردو میں اپنے تبصرے لکھ سکتے هیں
هر تحریر کے نیچے ایک خانه بنا ہے جس کے نیچے بائیں طرف [...]

Read more

بزم اطفال سالگرھ کی تصاویر

(شاہد مجیدکی کوریج اور عکس بندی)
ممتاز عالم کے فرذند ارجمند کی سالگرھ کی تقریب
جو که اسلامک سنٹر ٹوکیو کے تجوید القران میں منعقد هوئی ، گندھارا ریسٹیرینٹ کی طرف سے کیک پیش کیا گیا
یہاں کثیر تعداد میں بچوں اور ان کے والدین نے شرکت کی
تصویری جھلکیان دیکھنے کے لیے نیچے کے لنک پر یا اس تحریر [...]

Read more

ایمبیسی آف پاکستان جاپان میں هونے والی ایک تقریب کا عکسی ماجرھ

شاہد مجید کے کیمرے سے
جاپان ميں پاکستان ایمبیسی میں هونے والی ایک تقریب کی فوٹو کوریج
تصاویر دیکھنے کے لیے نیچے کے لنک پر یا اس تحریر کے ٹائٹل پر کل کریں
آپ اپنی آراء بھی اس تحریر کے نیچے لکھ سکتے هیں  ، اعلی ترین تکنیک پر بنی اس سائٹ پر اپ اردو میں اپنے تبصرے [...]

Read more