ڈاکٹر فاروق ستار اعلی تعلیم یافته اور سلجھے هوئے انسان هیں ـ
ڈاکٹر فاروق ستار اعلی تعلیم یافته اور سلجھے هوئے انسان هیں ـ ان کا سمندر پار پاکستانیوں کے وزیر کی حثیت سے انتخاب ایک انتہائی دانشمندانه فیصله هے ـ یه وزارت ناصرف سمندر پار پاکستانیوں کے لیے کام کرتی ہے بلکه یه سفارتی تعلقات پر گہرا اثر ڈالتی هے ـ فاروق ستار جیسے منجھے هوئے [...]
سیاسی پناھ کی درخواستوں میں ریکارڈ اضافه ـ
سیاسی پناھ کی درخواستوں میں ریکارڈ اضافه ـ
جاپان میں سیاسی پناھ کے خواهش مند غیر ملکی شہریوں کی تعداد میں بہت اضافه هوا ہے
٢٠٠٨ میں میں پچھلے سال کی نسبت تقریباً دگنی درخواستیں وصول هوئی هیں ـ
منسٹری آف جسٹس کے مطابق ٢٠٠٨ میں وصول هونے والی درخواستوں کی تعداد ١٥٩٩ ہے ـ
٥٧ ممالک کےشہریوں نے [...]
متسبشی کی گاڑی خریدنے پر ایک لاکھ ین کی سب سٹڈی ملے گی
متسبشی کی گاڑی خریدنے پر ایک لاکھ ین کی سب سٹڈی ملے گی
اوکا یاما کین کے سوجا شهر کی میونسبل گورنمنٹ نے اعلان کیا ہے که شہر کے لوگ اگر متسبشی کی گاری خریدتے هیں تو میونسپل کارپوریشن ان کو ایک لاکھ ین جو که بارھ سو ڈالر امریکی تقریباً بنتا ہے ادا کرے [...]
اظہار افسوس
اظہار افسوس
عباس شاھ کی والدھ محترمه کے انتقال پر بہت افسوس هے
اللّه تعالی مرحومه کو جنت الفروس میں جگه دے اور اپنے نزدیک ان کے درجات بلند فرمائے
آمین
مرحومه کے پسماندگان کو اللّه صبر جمیل عطا فرمائے
منجانب
خاور کھوکھر
عباس شاھ کی والدھ محترمه کا انتقال پُر ملال
انتقال پُر ملال
سید عباس شاھ المعروف بھولے شاھ کی والدھ ماجدھ پاکستان میں انتقال فرما گئیں هیں ـ
عباس شاھ صاحب اپنی والدھ کی طبیت کی ناسازی کا سن گر پاکستان گئے تھے
که ان کے پہنچتے هیں مرحومه نے جان جانِ افرین کے سپرد کردی
اللّه تعالی مرحومه کو غریق رحمت فرمائیں
آمین
جاپانی وزیر اعظم آسو اور امریکی صدر اوبامه ملاقات کریں گے ـ
جاپانی وزیر اعظم آسو اور امریکی صدر اوبامه ملاقات کریں گے ـ
جاپان وزارت خارجه کے مطابق جمعرات کو هونے والے ایک ٹیلی فون کال میں وزیر اعظم آسو صاحب اور امریکی صدر بارک ایچ اوبامه صاحب کی ملاقات طے پائی هے جو که اپریل تک متوقع ہے
منسٹری کے مطابق دونوں لیڈر وں [...]
چھٹی جماعت کے طالب علم سکول میں بم لے آئے
چھٹی جماعت کے طالب علم سکول میں بم لے آئے ـ
اوکی ناوا کین کے شونان پرائیمری سکول کے چھٹی جماعت کے طالب علموں کو راستے میں پڑا هوا ایک راکٹ ملا
جس کو یه طالب علم سکول کو گیٹ تک لے کر آ گئے ـ
سلف ڈیفینس کے مطابق یه راکٹ امریکه [...]
پیدل چلنے والوں کی حادثاتی اموات گاڑی والوں سے زیادھ
پیدل چلنے والوں کی حادثاتی اموات گاڑی والوں سے زیادھ
گاڑی چلاتے هوئے یا گاڑی میں سوار لوگوں کی ایکسیڈنٹ سے اموات کی شرح اس سال پچھلے ٣٤ سال میں پیدل چلتے هوئے حادثے کا شکار هو کر مرنے والوں سے کم رهی ـ
گاڑیوں میں سیٹ بیلٹ کے قوانین نے بھی گاڑیوں میں مرنے [...]
روسی کوسٹ گارڈ نے جاپانی ماهی گیروں کی کشتی اور مال ضبط کر لیا ـ
روسی کوسٹ گارڈ نے جاپانی ماهی گیروں کی کشتی اور مال ضبط کر لیا ـ
جاپانی وزرت خارجه کو معلوم هوا ہے که منگل کے روز شام آٹھ بجے کے قریب روسی کوسٹ گارڈ نے ایک جاپانی کشتی کو جس پر دس ماهی گير سوار تھے کو سمندر میں روک لیا ہے ـ
روسی گورمنٹ [...]
شمالی جزائیر کے لیے روانه هونے والے امدادی کارکناں ویزا کی وجه سے واپس ـ
شمالی جزائیر کے لیے روانه هونے والے امدادی کارکناں ویزا کی وجه سے واپس ـ
جاپان میں شماله علاقه جات کے نام سے جانے والے روسی مقبوضه جزائیر کو روانه هونے والا امدادی کارکنوں کا گروپ اس وقت کیسل کر دیا گيا جب روسی ایمیگریشن نے گروپ ممبران سے ایمبارگیشن کارڈ بھرنے کے [...]
فلپینی لوگوں کي جاپان میں خادم کی نوکری کے لیے درخواستوں کی بھر مار ـ
فلپینی لوگوں کي جاپان میں خادم کی نوکری کے لیے درخواستوں کی بھر مار ـ
منیلا : ٣٠٠٠ سے زیادھ لوگوں نے جاپان میں نرس یا خدمت کی نوکری کے لیے فلپاین اورسیز ایپلامنٹ کے دفتر میں درخواستیں جمع کروائی هیں ـ
ڈیل کے مطابق جاپان ميں ١٠٠٠ نرسوں اور خدمت گاروں کی نوکری کے لیے [...]
انتہائی کمیاب معدنی منرل کی جاپان کو سپلائی ـ
انتہائی کمیاب معدنی منرل کی جاپان کو سپلائی ـ
ویت نامی حکومت نے کہا ہے که ویت نام ، جاپان کو ایک قسم کا کمیاب معدنی منرل ایکسپورٹ کر ے گا جو که هائی ٹیک کی تیکنیک کے پرزھ جات کی تیاری میں کام آتا هے ـ
اگلے مالی سال سے جاپان کی ٹیوٹا تسوبو [...]
بحری قزاقی کے خلاف جاپان کی تیاری اخری مراحل میں ـ
بحری قزاقی کے خلاف جاپان کی تیاری اخری مراحل میں ـ
زرائیع نے بتایا ہے که وزیر دفاع حامادا یاسوکازو بدھ کو حکم کرنے والے هیں که سیلف دیفنس فورسیز صومالی قزاقوں کے خلاف کاروائی کی تیاری کریں ـ
یه مشن جاپانی بحری جہازوں کو صومالی قزاقوں کے تحفظ کے لیے تیار [...]
اس سال فلو(کھازے) کے مریضون میں پچھلے سالوں کی نسبت اضافه ـ
اس سال فلو(کھازے) کے مریضون میں پچھلے سالوں کی نسبت اضافه ـ
وباؤں کے قومی تحقیقاتی ادارے نے بتایا ہے که اس سال جنوری ١٢ سے ١٨ تک کو عرصے میں ٤٧٠٠ فلو کے مریضوں نے هسـپتال سے رجوع کیا هے جو که پچھلے سال سال کی نسبت کہیں زیادھ هیں [...]
مضبوط هوتی هوئی جاپانی ین کی قیمت نے غیر ملکی طالبان کو پریشان کر دیا هے ـ
مضبوط هوتی هوئی جاپانی ین کی قیمت نے غیر ملکی طالبان کو پریشان کر دیا هے ـ
جاپان میں تعلیم کے حصول کے لیے آئے هوئے مختلف ممالک کے طلبه کو سکولوں کی فیس اور ٹیوشن کے اخراجات کی ادائیگی میں زبردست مشکلات پیش آرهی هیں ـ
جاپان میں تقریباَ ١٢٤٠٠٠غیر ملکی علم کے [...]
خود کشی کرنے والی عورت کے گھر سے بچوں کی لاشیں برامد
خود کشی کرنے والی عورت کے گھر سے بچوں کی لاشیں برامد
طوکیو کی اوتا وارڈ میں جمعے کے روز ایک عورت کی لاش ملی جس نے خود کشی کرلی تھی
اتوار کے روز اس عورت کے گھر سے چار بچوں کی لاشیں ملی هیں ـ
پولیس کے مطابق خود کشی کرنے والی عورت کی ٤٥ ساله بہن [...]
فائرنگ کا زخمی بچ گیا لیکن حمله آور مر گيا
فائرنگ کا زخمی بچ گیا لیکن حمله آور مر گيا
نیگاتا میں ایک ادمی کو گولیوں سے زخمی پایا گیا
٤٦ سله تعمیراتی کمنی کے مالک کو فوراً نزدیکی کلینک میں پہنچا دیا گیا
اس کے جسم پر گولیوںکے کئی زخم تھے
اس نے کلینک میں بتایا که اسکو اس کے دفتر میں اس کے ایک ورکر نے [...]
چینی چوروں کو صرف نظر کرنے اور انعام پانے والے ٢ ٹیکسی ڈرائیور گرفتار ـ
چینی چوروں کو صرف نظر کرنے اور انعام پانے والے ٢ ٹیکسی ڈرائیور گرفتار ـ
یومی اوری اخبار کے مطابق نارا کین ـ نارا پولیس نے دو ٹکسی ڈرائورون کو گرفتار کرلیا ہے
٦١ ساله ناکاجیما اور ٦٥ ساله یامادا ـ
نارا میں ایمگریشن قوانین کے تحت گرفتار هونے والے ایک چینی کی جب تحقیقات کی گئیں [...]
زیر زمین زلزلوں کو محسوس کرنے والا سسٹم لگایا جائے گا
زیر زمین زلزلوں کو محسوس کرنے والا سسٹم لگایا جائے گا
وزارت سائینس اور ٹیکنالوجی کے ایک منصوبے کے مطابق
آئیندھ پانچ سال میں زیر زمیں انے والے زلزلوں کو محسوس کر کے
نزدیکی لوگوں کو خبردار کرنے کا سسٹم تیار کر دیا جائے گا ـ
منسٹری کا خیال ہے که اس طرح زلزلوں سے هونے والے نقصان [...]
سوشل انشورنس بیورو کو دھوکا دینے کے الزام میں تین گرفتار ـ
سوشل انشورنس بیورو کو دھوکا دینے کے الزام میں تین گرفتار ـ
آکیتھا کین اکیتھا پولیس نے هوکائیدو کے سپرو شہر سے تعلق رکھنے والے تین لوگوں کو
دھوکا دھی سے بیمے کی رقم حاصل کرنے کے جرم میں کرفتار کر لیا ہے
٤١ ساله سانو ، ٢٨ ساله ناناو ، اور ٢٥ ساله آکے [...]
