گائجین (غیر ملکیوں) کی مدد کے لیے ون سٹاپ سینٹر شروع کیے جائے گے
گائجین (غیر ملکیوں) کی مدد کے لیے ون سٹاپ سینٹر شروع کیے جائے گے
اس مالی بحران میں جاپان کے رھائشی غیر ملکیوں کے لیے پیدا هونے والے مسائیل کو سمجحنے اور ان کے حل کے لیے جاپان ایمگریشن مختلف علاقوں میں تین سنٹر کھلے گی
ایک طوکیو میں ایک سائتاما میں اور ایک شیزوکا کین کے [...]
پیرا گلائڈنک کے حادثے میں دو هلاک، یه حادثه هوکائدو میں پيش آیا
پیرا گلائڈنک کے حادثے میں دو هلاک، یه حادثه هوکائدو میں پيش آیا
ساپرو: هوکائدو کے علاقے تویواورا کے بیچ پر سوموار کے روز دو افراد مردھ پائے گیے ـ
پولیس کے مطابق ٤٦ ساله تانیکاوا کو ایچی سپرو شہر کا رہنے والا اور ٥٦ساله کادوواکی کازو می اے کین کے شہر یوکا ایچی کا [...]
ساله ضعیف عورت نے ٢٢ ساله چور کو پکڑ کرگرفتار کروا دیا
ساله ضعیف عورت نے ٢٢ ساله چور کو پکڑ کرگرفتار کروا دیا
فوکوکا : ایک ٢٢ ساله مرد کو ایک پیک جس میں ایک لاکھ چالیس هزار ین کی رقم تھی کو چےری کرنے کی کوشش میں گرفتار کرلیا ہے گيا هے
پولیس کے مطابق ٢٢ساله کوروحارا جو که بے کار ہے فوکوکا شہر کے [...]
مسلم لیگ کا عشائیه
تکنیک کی نئی نسل ، ان تصیر کو دیکھنے کے لیے تصویر پر کلک کریں ، تصویر روشن هو گر ابھر آئے گی اس تصویر کے نیچے کے تیر کے نشان پر کلک کرکے اپ اس سے اگلی اور پچھلی تصویر دیکھ سکتے هیں
بند کرنے کے لیے روشن تصویر پر ماؤس لا کر کلک کریں [...]
عوامی نیشنل پارٹی کی جانب سے یوم پاکستان اور یوم تاسیس کی شاندار تقریب پر نعیم خان کی تحریر
ایمرجنسی کے مریض کی چھ ھسپتالوں سے مدد کی کال رفیوز هونے پر موت واقع ـ
ایمرجنسی کے مریض کی چھ ھسپتالوں سے مدد کی کال رفیوز هونے پر موت واقع ـ
نارا: ایک ٦٣ ساله اخبار فروش جو که نارا کین کے ایکوما کی ایک خبار فروش ایجنسی میں کام کرتا تھا
کو ایمرجنسی میں مدد کی ضرورت کے باوجود چھ ھسپتالوں نے قبول کرنے سے معذرت کر لی [...]
لڑکوں نے اپنے سکول ٹیچر کو تنگ کیا که اس کا حمل گرنے کا خطرھ هو گیا
لڑکوں نے اپنے سکول ٹیچر کو تنگ کیا که اس کا حمل گرنے کا خطرھ هو گیا
ناگویا : مڈل سکول جو که آیچ کین کے ھاندا شہر میں واقع هے کے گیارھ لڑکوں نے اپنوی سکول ٹیچر کے حمل کو خوف زدھ کر کے ضائع کرنے کا منصوبه بنایا
جس میں ٹیچر کو [...]
شمالی کوریا کے مزائیل کو مار گرانے کا حکم جاری کردیا گیا
شمالی کوریا کے مزائیل کو مار گرانے کا حکم جاری کردیا گیا
وزیر دفاع جناب ھامادا یاسکازو نے حکم جاری کیا هے که اگر شمالی کوریا کا مزایئل جاپان کی حدود میں داخل هوتا ہےاور اس کے جاپانی حدود میں گرنے کے امکانات هیں تو اس کو مار گرایا جائے
اس بات کا فیصله جاپان [...]
بلاگ کومنٹس میں دھمکیاں لکھنے والوں کا کیس بنا کر پبلک پرسیکیوٹر کو بھیج دیا گیا
بلاگ کومنٹس میں دھمکیاں لکھنے والوں کا کیس بنا کر پبلک پرسیکیوٹر کو بھیج دیا گیا
جاپانی کومیڈین کیکوچی کے بلاگ پر اس کو موت کی دھمکیاں دینے اور اس کو ١٩٨٩ میں میں قتل هونے والی ایک لڑکی کے قتل کا الزام لگا کر هراساں کرنے پر چھ لوگوں کا کیس پولیس نے جمعه [...]
بزرگ ڈرائیوروں کو لائیسنس کی تجدید کے لیے پچھلی عمر میں ایک اور ٹیسٹ دینا هو گا
بزرگ ڈرائیوروں کو لائیسنس کی تجدید کے لیے پچھلی عمر میں ایک اور ٹیسٹ لیا جائے گا
نیشنل پولیس ایجنسی نے یہاں منگل کے روز اک اؤٹ لائین نکالا هے ـ جس کی رو سے ٧٥ ساله یا اس سے اوپری عمر کے ڈرائیونگ لائیسنس رکھنے والوں کو لائسنس کی تجدیدکے لیے ایک [...]
حسین خاں ٹوکیو
حسین خان ٹوکیو کے نام سے اخبار جہاں میں لکھنے والے ایک بزرگ لکھاری هیں ـ ان کی ایک تحریر جو که انہوں نے نیٹ ورک کو میل کی ہے ـ
اس تحریر کا انگریزی ترجمعه بھی ساتھ هی لکھا هوا ہے مگر کیونکه یه سائیٹ اردو کی هے اس لیے اردو کی
تحریر کا عکس شئع [...]
وزارت لینڈ اور ٹرانسپورٹ کے مطابق جاپان بھر میں پچھلے سال زمینوں کی قیمیتیں گر گئی هیں
وزارت لینڈ اور ٹرانسپورٹ کے مطابق جاپان بھر میں پچھلے سال زمینوں کی قیمیتیں گر گئی هیں
جنوری ٢٠٠٩ میں رھائشی علاقوں کی زمینوں میں پچھلے سال کی نسبت زمین کی قیمتوں میں ٣.٢ فیصد کمی آئی هے ـ
جبکه کمرشل زمینوں کی قمت میں ٤.٧ فیصد کمی ائی ہے
اس چیز کے جائیزے کے لیے [...]
دو دفعه ایٹم بم کے حملوں میں بچ جانے والے بزرگ کو افیشلی طور پر دو دفعه بچ جانے والا پایا گيا
دو دفعه ایٹم بم کے حملوں میں بچ جانے والے بزرگ کو افیشلی طور پر دو دفعه بچ جانے والا پایا گيا
ناکاساکی : ایک ٩٣ ساله بزرگ کو دو دفعه هیباکوشاھ (ایٹمی حملے کے متاثر) پایا گیا هے جس کی افیشلی تصدیق یہاں ناگاساکی میں هوئی هے ـ
ناگاساکی کی میونسپل کو اس [...]
عورتوں کی ابادی میں کمی ، ایک ریکارڈ کمی
عورتوں کی ابادی میں کمی ، ایک ریکارڈ کمی
انٹرنل افئر اور کمنیونی کیشن کی منسٹری کے ایک جائزے کے مطابق
١٩٥٠کے بعد جاپان میں پہلی دفعه عورتوں کی ابادی میں کمی دیکھی گئی ہے
قوم کی ٹوٹل ابادی ١٢٧،٦٩ ملین هے
اکتوبر ٢٠٠٨ کے مطابق جاپان میں رهنے والے ملکی اور غیر ملکی ملا [...]
پاکستان ایسوسی ایشن جاپان کی تقریب حلف برداری
پاکستان ایسوسی ایشن جاپان کی ٹوکیو کے ایمپیریل هوٹل میں هونے والی حلف برداریکی تقریب کی تصاویر ـ
جو که اردو کے ایک قدیم اور مشہور بلاگر خاور کھوکھر نے بنائیں هیں ـ
خاور کو خاص طور بر تقریب میں بلایا گيا تھا جہاں اس کے ساتھ گنماں کین ، ابارکی کین ، تھوچی گی کین ، [...]
هیپاٹیٹیس سی والے لوگ اپنے پاس وارننگ کارڈ رکھا کریں گے
هیپاٹیٹیس سی والے لوگ اپنے پاس وارننگ کارڈ رکھا کریں گے
یومی اوری اخبار کے مطابق
کوئی ٧٠٠ لوگ جو که هیپاٹیٹیس سی کے مریض هیں اپنے پاس ایک کارڈ رکھا کریں گے تاکه کسی ایمرجنسی کی صورت میں میڈیکل سٹاف کو ان لوگوں کے خون کے معاملات کرنے میں آسانی رهے
اس کارڈ کا مقصد یه هے [...]
گنماں کین میں پاکستان ایسوسی ایشن کے انتخابات کی تکمیل
گنماں کین ميں نرسنگ هوم میں آگ سے ٧ لوگ زندھ جل گئے
گنماں کین ميں نرسنگ هوم میں آگ سے ٧ لوگ زندھ جل گئے
مائے باشی : پولیس کے مطابق جمعرات کو شیبکاوا میں لگنے والی آگ میں جل کر مرنے والے ٧ لوگوں کی لاشیں ملی هیں
شیبکاوا میں نرسنگ هوم کو آگ نے جلا کر رکھ کر دیا هے جہاں ١٧ میں سے ٧ لوگوں کی [...]
سڑک پر چلتی گاڑی میں دل کے دورے سے ڈرائیور کی موت ، مسافر بچوں کو پجا لیا گیا
سڑک پر چلتی گاڑی میں دل کے دورے سے ڈرائیور کی موت ، مسافر بچوں کو پجا لیا گیا
ماتسو یاما : ای حی مے کین کے ایماباری کے علاقے ميں نیشنل هائی وے ٣١٧ پر سکول کے بچوں والی بس کے ٤٥ ساله ڈرائیور کو بس چلاتے هوئے دل کا دورھ پڑگیا جس سے اس [...]
پاکستان ایسوسی ایشن جاپان کی گنماں کین میں میٹنگ تقریب
پاکستان ایسوسی ایشن جاپان
راجه محمد فیاض النجم
امیدوار مرکزی نائب صدر (گنماں کین ) جاپان
نے
آج موخه ٢٠٠٩، ٢٠،٣ بعد از نماز جمعه گنماں کین کے پاکستانی دوستوں سے ملاقات کی سب نے مل کر کھانا کھایا
اور تمام دوستوں کو پاکستان ایسوسی ایشن کا مقصد بتایا اور اپنے قائد جناب شهزاد بہلم صاحب کا منشور سمجھایا ، [...]
