سکول سے پہلے کی تعلیم کو مفت کرنے كا ایل ڈی پی کا انتخابی وعدھ
نیٹ سورس : لبرل ڈیموکریٹک پارٹی نے اپنے انتخابی وعدے میں کہا ہے که وھ اقتدار میں آکر سکول کی عمرسے پہلے کی تعلیم نرسری میں ٣ سے پانچ سال کے بچوں کی تعلیم کو مفت کر دیں گے
منگل گے روز ایل ڈی پی کے جاری کیے گئے مانی فیستو میں یه کها گیا هے [...]
نوکر شاھی کے اختیارات کو محددو کرنے عزم
نیٹ سورس: جاپانی کی بڑی اپزیشن پارٹی کے پارٹی لیڈر ھاتو یاما یوکیو نے ہا ہے که ان کی پارٹی حکومت میں آ کر بیوروکریٹوں کی طاقت کو کم کرنے کی کوشش کریں گے
انہوں نے تجویز کیا ہے که بڑے پالیسی ایشوز پر کیبنٹ اور وزیر اعظم کو کنٹرول هونا چاھیے
انهوں نے کہا که
بیوروکریسی کی [...]
ڈی پی جے کا ھائے وے کو ٹول فری کرنے اور بچوں کا خرچ برھانے کا وعدھ
نیٹسورس: اپوزیشن پارٹی ڈیموکریٹک پارٹی نے اپنے مانی فیستو (انتخابی وعدے)میں میں کها ہے که وھ اقتدار میں آ کر ھائے وے کے ٹول کو فری کردیں گے اور بچوں گا خرچ اور اس خرج کے حصول کی عمر بڑھا دیں گے
مانی فیستو مين بتایا گیا هے که یه پالیسی ٢٠١٠ کے مالی سال سے [...]
جشن آزادی کے پروگرام کو ترتیب دے دیا گیا
آچ یہاں گنماں کین میں میاں اسرار صاحب کی قیادت میں جشن ازادی کمیٹی کے ارکان نے ١٤ اگست کو منائے جانے والے پروگرام کا لائحه عمل تیار کرلیا ہے
اس پروگرام میں معززین کی بڑی تعداد نے شرکت کی ، گنماں کین کے باکستانوں نے اس پروگرام کو ترتیب دیا تھا جہان جناب عبدلقدوس بھٹی [...]
تاتے بیاشی میں طوفان ، ٢١ زخمی
نیٹ سورس: مائے باشی سوموار کے روز سپہر ٢بجے گنماں کین کے شہر تاتے بیاشی میں طوفان نے تہلکه مچا دیا ، ٢١ لوگ زخمی هو گئے جن میں سے ایک کی حالت بہت خراب هے
طوفانی هواؤں کے چھکڑ چلنے سے ١٦٦ گھروں کی چھتیں اڑ گئیں ، شہر کے مرکز میں طوفان نے زیادھ [...]
٢٥اکتوبر سے ھانیدا پیکنگ فلائیٹ شروع هو جائے گی
نیٹسورس: ڈیلی فلاؤٹ سروس جو که ٹوکیو کے ھانیدا ایرپورٹ اور چین کے شهر بیجنگ کے درمیاں اڑان لے گی ، انے والے اکتوبر کی ٢٥ تاریخ سے شروع هو جائے گی ـ
ذرائع نے بتایا هے که وزیر اعظم آسو تارو اور وین جائی بھاؤ اس اپریل میں اس بات پر متفق هو گئے تھے [...]
محمد انور میمن کی تحریر
الیکشن ٢٠٠٩ ، ڈیموکریٹ پارٹی آف جاپان ، حکومت سنبھال کر بچوں کا خرچ بڑھا دے گی ـ
نیٹسورس: جاپان کی بڑی اپیزیشن پارٹی ڈیموکریٹ پارٹی نے اپنی مینیفستو میں کہا ہے که پارٹی انو والے الیکشن میں اگر اقتدار حاصل کرلیتی هے تو بچوں کو مڈل سکول کی عمر تک ماھانه ٢٦٠٠٠ ین دیا کرے گی ،
بہلے ڈی پی جے کا پلان تھا که ٢٠١٠ کے بجٹ سے ١٣٠٠٠ین ماھانه دیا جائے [...]
ھائی سکول کا طالب علم جوڈو کی پریکٹس کے بعد موت کا شکار
نیٹسورس : هیگوکین کین میں ھائی سکول کے دوسرے سال کا ایک طالب علم جس نے جوڈو کلب کو انہی دنں جوائین کیا تھا ، پریکٹس کے دوران اندرونی چوٹ لگنے سے فوت هو گیا ہے
تقریباً ١٥ گھنٹے بعد جب که اس نے اپنی طبیت کے خراب هونے کا بتایا تھا سر میں اندر [...]
نیشنل پولیس کو مومی جی مارک کے لیے نئے ڈیزائین کی تلاش
نیٹسورس: جمعرات کے روز یهاں نیشنل پولیس ایجنسی نے بتایا ہے که ایجنسی ٧٠ سال سے زیادھ عمر کے ڈرائیوروں والے مارک مومی جی جو که بڑی عمر کے ڈرائیوروں کو اپنی گاڑیوں پر لگانا هوتا هے تاکه دوسرے ڈرائیوروں کو اگاهی رهے ، کا ڈیزائین بدل رهی هے ـ
حالیه مومی جی ڈئزاین ١٩٩٧ میں [...]
سائیتاما کین میں جشن کمیٹی کا اجلاس اور اس میں لڑائی کا احوال
یاشیو شهر کے الکرم ریسٹیرنٹ میں هونے والے اجلاس اور لڑائی کی تصاویر اور ویڈیو
پچھلے دنوں میاں اسرار صاحب کی کوشش سے چاپان کی پاکستان ایسوسی ایشن کے ٹکروں میں بٹی ایسواسی ایشن کو چوڑنے کی کوشش مين اس وقت ساری ایسوسی ایشنیں غیر فعال کردی گئی هیں ـ اس بات کے تناظر مين یہاں [...]
دولوگ بمع ھیلی کاپٹر گے دو روز سے لاپته
نیٹسورس: هیوگو کین کے تھویوکا ائر پورٹ سے پرواز کرنے والا ایک ھیلی کاپٹر جس میں دو لوگ سوار هیں سوموار کی صبح سے لا پته هے ، تاجی ما ائیر پورٹ کے مطابق ان کا ھیلی کاپٹر سے اخری رابطه ٩:٣٠ پر هوا تھا ، روبنسن کمپنی کا بنا آز ٤٤ ماڈل کا یه [...]
Read moreبیالوجی میں جاپانی سٹوڈنٹ ٹاپ پر
نیٹ سورس: چیباکین کے ھائی سکول کے طالب علم نے بیالوجی میں گولڈمیڈل لیا ہے
انٹرنیشنل اسکول کے بیالوجی کے مقابلوں ميں یه طالب علم پہلا جاپانی گولڈمیڈلیسٹ ہے ، ١٧ ساله اتسوکی ریوتا جو که فوناباشی ھائی سکول چیبا کین کے ھائی سکول کے تیسرے سال میں هے
اس قسم کے هونے والے [...]
اوساکا میں بیٹری والی سائیکل کو قانونی کردیا گیا
نیٹسورس : اوساکا پولیس نے بیٹری سے چلنے والی سائیکل کو جس کی که اوساکاشهر میں بھر مار هو گئی تھی ، اس کو موپڈ موٹر سائیکل کے طور پر کلئیر کردیا ہے ، کیونکه اس میں ایک ایکسیلیٹر لگا هوتا ہے
پولیس نے یه قدم اس لیے اٹھایا ہے که اس سایکل کے سوار [...]
قومی ترانه ناں گانے کی ازادی مانگنے والے ناکام ، عدالت نے سکول ٹیچروں کو پرچم کے سامنے ترانه گانے کا فیصله دے دیا ـ
نیٹسورس : یوکوھاما عدالت نے سکول ٹیچروں کے ایک گروپ کے ایک کیس جس میں انہوں نے سکول کی اسمبلی میں پرچم کے سامنے قومی ترانه گانے یا ناں گانے کو شخصی آزادی کے طور پر کیے جانے کی درخواست کی تھی ، ان کا کیس مسترد کردیا گيا ہے اور عدالت نے حکم [...]
Read moreویزھ سکیم ، غیر قانونی حربے استعمال کرنے پر ١١ گرفتار ،
پولیس نے ایک ریکٹ کے ١ افراد کو گرفتار کرلیا ہے ، چینی لوگوں کو بغیر اجازت کام کروانے کا الزام ـنگل کے روز جینی لوگوں کو جاپان ميں انٹر هونے اور کام کی اجازت دلوانے کام کام کرنے پر چھ افراد جن میں جاپانی اور چینی شامل هیں ان کو [...]
Read moreڈیموکریٹک پارٹی جاپان کے لیڈر نے حکومت میں آ کر جاپان امریکه معاملات کے راز کھولنے کا کها ہے
نیٹسورس: ڈیموکریٹک پارٹی جاپان کے لیڈر ھاتو یاما یوکیاو نے کها ہے که ان کی پارٹی نے اکر الیکشن ميں جیت کر حکومت سنبھالی تو وھ اس بات کے راز سے پردھ ھٹائیں گے که امریکه کے ایٹمی ھتیاروں والے بحری جہازوں کو جاپان کی بندرگاھوں پر رکنے کی اجازت دینے [...]
Read moreاباراکی میں ١٧ ساله لڑکا سڑک کے کنارے مردھ پایا گیا
نیٹسورس ؛ ایک ١٧ ساله لڑکا ھیٹاچی شهر کی سڑک کے کنارے مردھ پایا گیا هے اس کے سر سے خون بہـ رهاتھا اور سر پر گاڑی کے ٹائر کے نشانات تھے ـ
پولیس گو مطابق بدھ کے روز ایک گاڑی والے نے لڑکے کو سڑک کے کنارے پڑے دیکھ کر ایمبولینس بلائی تھی ، [...]
نسان موٹرز اور این ای سی نے لتھینم بیٹریوں کی مشترکه تیاری شروع کردی ،
ںیٹسورس : نسان موٹرز اور این ای سی اور این ای سی کی ایک برانچ کمپنی این ای سی تھوکین نے مشترکه طور پر لتھینم بیٹری کی تیاری ازمائیشی طور پر شروع کردی ہے
پہلے پہل یه بیٹری نسان گے کاناگاوا کین والے زاما پلانٹ میں تیار هونے والی گاڑیوں میں استعمال کی جائے [...]
