All articles from: August, 2009

رب نواز ھانیو ، کی کھائی تائی پر افطار پارٹی

٣٠ آگست ٢٠٠٩ بروز اتوار ، یہان سائتاما کین کے شہر ھانیو میں رب نواز کی کھائی تائی پر ایک افطار پارٹی کا انتظام کیا گیا تھا
یه افطار پارٹی خالصتاً غیر سیاسی تھی ، یہان کسی نے کوئی تقریر نهیں کی  ، دوستوں نے بڑے دوستانه ماحول ميں افطاری کو انجوائے کیا ،
یا سین بھائی [...]

Read more

اتوار ٣٠ آکست کو هونے والے انتخبات میں ڈیموکریٹک پارٹی کی جیت

نیٹسورس: جاپان کی ابتک اپوزشن پارٹی ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان ٣٠ اگست ٢٠٠٩ کو هونے والے الیکشن میں  بھاری اکثریت سے جیت گئی هے  ـ ھاؤس اف ری پریزینٹیٹو کی ٤٨٠ سیٹوں میں سے ٣٠٠ سے زیادھ سیٹیں جیت کر  اب جاپانی حکومت کی لگام ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان سنبھالے گی  ـ
پارٹی لیڈر ھاتو یاما یوکی [...]

Read more

آج جاپان میں عام انتخابات کا دن ہے ، عام لوگ منتخب کریں گے که کس کو حکومت ملنی چاھیے ـ

اخباری سروے اور سیانوں کو اندازوں میں ڈیموکریٹک پارٹی اف جاپان کے بھاری اکثریت سے جیتنے کے امکانات هیں ـ

Read more

نو ساله لڑکا ٹرک کے نیچے آ کر دو کلومیٹر تک رگيدتا چلا گیا ،جس لڑکے کی موت واقع

اپنی سائیکل سمیت ٹرک کے نیچے آ گیا ، سائیکل سمیت دو کلومیٹر تک رگیدے جانے پر اس کی موت واقع هو گئی هے ـ
واقعات کے مطابق ٥٩ سالی ٹرک ڈرائور فجی سے ساداکازو جو که اپنے دس ٹن کے

Read more

اباراکی کی جیل سے فرار کی کوشش کرنے والے قیدی پر دفعات کا اضافه

تسوگے ناوتو پر الزام ہے که اس نے جیل سے فرار هونے کی کوشش کی ـواقعات کے مطابق یکم اگست کو صبح ناشتے کے وقت جب گارڈ اس کے کمرے کھانا لے کر ائے تو تسوگو نے بھاگنے کی کوشش کی اور کمرے سے باھر نکل ایا

Read more

اوپٹیکل سینسر کے ساتھ کوکنگ ھیٹر

متسبشی الیکٹرک کمپنی نے ایک نیا الکٹرک کوکنگ ھیٹر بنایا هے ، جس کو جی ٣٩ ایچ این سیریز کا نام دیا گیا هے ، اس ھیٹر پر سے برتن کو چڑھانے یا اتارنے پر ھیٹر کو معلوم هو جایا کرے گا  اور ھٹر اس کے مطابق خور کار طریقے سے حرارت کو کنٹرول کرےگا،  [...]

Read more

خود کار ڈیجیٹل فوٹو پرنٹر

پرنٹر کی سلاٹ میں داخل هو گی سے فوٹو کو سلیکٹ کرکے پرنٹ کیا جاسکے گا

Read more

ووٹ ڈالنے کے لیے جاپانی قومیت کی شرط

تحریر جناب ملک عبد الرحمان صاحب: ـ

Read more

چین ميں منشیات کے شک میں دو جاپانی گرفتار

نیٹسورس: چین کے صوبے جیلین کے علاقے یانبیان میں حکام نے دو جاپانیوں کو گرفتار کیا ہو جن پر الزام ہےکه انہوں نے جسمانی صلاحیوںکو بڑھانے والی منشیات کی اسمگلنگ کی ہے ـ  چینی حکام گے مطابق ان کو لائیو نانگ صوبے سے جیلین میں داخل هوتے وقت گرفتار گیا گیا  ـ چین کے یه صوبے [...]

Read more

ایزمی سانو کی بلدیه دیوالیه کے قریب

ایزمی سانو ، کنکی کے علاقے کی پہلی گورنمنٹ ہے جو اس طرح مالی بحران کا شکار هوئی ہے ـ
جاپان کی اکنامک پر انے والے نوے کی دھائ کے ع

Read more

نووا (سابق لینگویج سکول) کے صدر کو سارھے تین سال قید کی سزا

عدالت نے ساڑھے تین سال کی ناقابل معافی ناقابل ضمانت سزائے قید سنائی ہے ـ
نوا کے بانی اور سابق صدر پر ٣٢٠ ملین ین کے فنڈ کے غلط استعمال کا الزام تھا
یاد رهے نووا نام کا لینگویج سکول جو که اکتوبر ٢٠٠٧ میں اچانک اس گو بانی اور صدر کے غائب هو جانے پر زتم هو گیا تھا ، اس میںپڑھانے والے اساتذھ کو تنخواهیں بھی نهیں دی گئیں تھیں اور ناں هی پڑھنے والے طالب علموں

Read more

زلزله آنے کے غلط الرٹ سے کھانتو کے علاقے میں لوگوں کو پریشانی اٹھانی پڑی

زلزلے کے جھٹکے ٹوکیو اور اس کے مفاضات میں محسوس کیے جانے کا کہا گیا تھا
بعد میں یه الرٹ غلط نکلا کیونکه سسٹم کے سوفٹ وئیر میں کچھ نقص پایا گیا هے
اس الرب کی وجه سے ٹوکیو کی

Read more

کیبنٹ کا اخری اجلاس منگل کے روز ختم هوا ، ٣٠ آکسٹ کو الیکشن هوں گے

اخری اجلاس تھا ، اب الیکش میں جیت کر انے والي پارٹی اجلاس بلائے گی ـ
اپ کینیڈیٹ اپنے ابنے علاقوں ميں الیکشن کمپین کے لیے چلے گئے هیں ـ
وزیر اعظم اسو نے کہا ہے که آؤ هم سب مل کرچلیں ، هم کو اخر تک (اپنی جیت کے لیے) کوشش جاری رکھنے چاھیے
نودا سے ایکو نے ایک پریش کانفرنس میں کها ہے که اخباری سروے کو که ڈیموکریٹک پارٹو کی جیت کا بتا رھے هیں میں نے اس سے مختلف محسوس کیا هے ، لوگ صرف حکومت کی تبدیلی چاھتے هیں ـ
تعلیم اور ساء
ینس کے وزیر شیونویا نے کہا ہے که لوگ

Read more

حسین خان ٹوکیو

جناب حسین کا ٹوکیو والے مختلف رسائیل میں مضامین لکھتيے هیں ، ان کے مضامین عکسی شکل میں هوتے هیں

اس لیے ان کو جے پیگ میں شائع کرنے کی مجبور ی ہے
پورے مضمون کو اجاگر کرنے کے لیے مضمون کے ٹائٹل پر کلک کریں ـ

Read more

غریب لوگ شادی ناں کریں ، وزیر اعظم آسو تارو کا مشورھ

و نے سوال کرنے والے کے منه پر پاؤں رکھنے والے انداز ميں کہا که اکر پیسے نهیں هیں تو تمہارے لیے بہتر ہے که شادی ناں کرو
بعد مين آسو صاحب کے مشیر نے اپنے باس کے بیان کے متعلق کہا که
اس بات کو ڈائ

Read more

گیفو کین میں کروڑوں ین کے زیورات چوری

گیفو کین میں کروڑوں ین کے زیورات چوری
نیٹسورس : گیفو کین کی پولیس کے مطابق کاکامیگاھار شہر میں ایک دوکان سے ١٠٠ ملین ین سو زیادھ کے زیورات چوری هو گئے هیں ـ
چوری کی یه واردات اتوار اور سوموار کی درمیانی رات کے کسی وقت هوئی ہے ، تقریباً ایک سو ایٹم چوری هو گئیں هیں ، اس بات کی پولیس کو دوکان گو مینجر نے سوموار کی صبح ٦:١٥ پر دی تھی ـ بعد میں مینجر نے دوکان کے باتھ روم کی کھڑکی کو ٹوٹا هوا پایا ہے ـ

Read more

ناگویا کے دون جون قلعے کو اس کی اصلی حالت میں دوبارھ تعمیر کیا جائے گا

ناگویا کے لوگ کہتے هیں که ان کے پاس اپنے شهر پر فخر کرنے کے لیے کوئی چیز نهیں هے ، اس لیے هم لکڑی کا کیسل بنانا چاھتے هیں جس پر همارے لوگ اج اور هزار سال تک فخر کرسکیں ـ

Read more

جرمنی ، ھیمبرگ ميں جاپانی ٹورسٹ نے پولیس کی دوڑیں لگوا دی

ایک جاپانی ٹورسٹ نے اپنے بیگ کو ایک بنچ کے ساتھ زنجیر ڈال کر تالا لگایا اور سامان کو چھوڑ کر سیر کے لیے نکل گیا ـ

Read more

نیوز کارپوریشن نام کا میڈیا گروپ انٹرنیٹ پر خبروں کی اشاعت کو نیا رنگ دینے پر کمربسته ـ

نیوز کارپوریشن کے صدر روپرٹ مردوک نے پھلے بھی کہا ہے که وھ اپنے اخبار کے اون لائن وژن پر انے والے سال سے قارئین سے رقم وصول کیا کرکے گا ـ

Read more