All articles from: November, 2009

گرل فرینڈ کی لاش کو گنماں کین کی پہاڑیوں میں پھینکنے والا شخص گرفتار

مائی نیچی: نومبر کے اوائل میں گنمان کین کی پہاڑیوں میں ملنے والی لاش  کو یهاں پھینکنے والے 36 ساله شخص کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے ـ
36 ساله ای سوبے هیرویوکی نے ایک لڑکی جو که ٹوکیو کے  شینجیک وارڈ ميں ایک بالغوں کے کھلونے بیچنے والی دوکان پر کام کرتی تھی  کی لاش [...]

Read more

اباراکی کین کی ایک کمپنی دنیا کی مہنگی ترین کافی جاپان میں متعارف کروائیں گی

جاپان ٹوڈے:سازا کافی کمپنی ، پاناما کی اسمے رالد سپیشل کافی کے دانے خرید کر جاپان ميں متعارف کروانے جارهی ہے
اباراکی کین میں صدر دفتر رکھنے والی اس کمپنی نے جو کافی متعارف کروانے کا پروگرام بنایا هے اس کا ایک کپ 1200 ین کا هو گا جو که دسمبر کے پہلے هفتے سے مارکیٹ [...]

Read more

جاپان کا پانچواں جاسوس سیارھ خلا میں پہنچ گیا

نیٹ سورس: جنوبی کوریا پر نظر رکھنے کے لیے مقامی طور پر تیار کردھ ایچ ـ ٹواے نامی راکٹ پر 565 ملین ڈالر کی لاگت سے تیارکردھ جاسوس سیارھ جاپان کے جنوبی جزیرے تانے گاشیما سے خلا کی طرف چھوڑ دیا گیا ہے
می چی گامی هی گاشی صاحب نے بتایا ہے که اس سیٹلائیٹ کا [...]

Read more

جاپان ميں بڑی عید جوش خروش سے منائی گئی

جاپان میں اہل اسلام نے سنت ابراھیمی کو بڑے خلوص سے منایا ، مسجدوں ميں عید کی نماز ادا کی اور اپنے اپنے یارڈوں پر گرما گرم محفلیں سجائیں
یهاں سائیتاما میں عبدالقدوس بھٹی صاحب اور ان کے ساتھیوں  راجه النجم ، عابد بٹ اور دیگران نے عید منائی اور پاکستان والے اپنے اپنے بیارون کو [...]

Read more

مسلم لیگ ق کے مرکزی رهنما سابق وزیر شوکت علی بھٹی اپنے نجی دورے کے بعد پاکستان روانه هو گئے

ٹوکیو ( رپورٹ شاھد مجید) گوجرانواله ڈویژن کے سابقه ایم این اے مہدی بھٹی کے صاحبزادے اور مسلم لیگ ق کے مرکزی رهنما جناب شوکت علی بھٹی جاپان سے واپس پاکستان روانه ہے گئے هیں ، جناب بھٹی صاب جاپان مين اپنے نجی دورے بز تھے اںهوں نے جاپان میں هونے والے اپنے استقبال کو [...]

Read more

امیر هونا ہے تو لائین میں لگ جاؤ

آساہی: لاٹری لگنے کے شوقین لوگ نیشی گنزا ميں  منگل کے روز  لاٹری بیچنے والے کیبن کے سامنے ایک لمبی لائین بنائے کھڑے تھے  ، کیونکه اس لاٹری ٹکٹ والے کی مشهوری هے که یہان سے خریدی ٹکٹ نکلنے کے امکانات زیادھ هیں
اب تک ملک بھر سے کوئی  70 لوگوں کا 200 ملین ین کا [...]

Read more

جاپان 2010 میں انڈونیشیا سے 500 ہیلتھ ورکر لے گا

جاپان ٹوڈے: 2010 کے یکم اپریل سے جاپان انڈونیشیا سے ٥٠٠ هیلتھ ورکر قبول کرے گا جن میں دو سو نرس اور  تین سو هیلتھ کئیر ورکر هوں گے
وزارت صحت نے اکنامک پاٹنر شپ ایگرمنٹ کے تحت یه فیصله منگل گے روز اعلان کیا هے اور اس بات سے انڈونیشین حکومت کو اسی دن آگاھ [...]

Read more

دو نومولود بچوں کی لاشیں دریا کنارے پھینکی هوئی ملی هیں

جاپان ٹوڈے :  کاناگاوا کین میں ماسدا ماچی میں کاوااوتوگاوا دریا گے کنارے کچرے کے لفافے میں ڈال کر پھینکی هوئی دو نومولود بچوں کی لاشیں ملی هیں
ان لاشوں کو ایک 17 ساله ہائی سکول کے لڑکے نے دریافت کیا تھا  ، پولیس کے مطابق یه لاشیں پل کے اوپر سے پھینکی گئی لگتی هیں [...]

Read more

ٹوکیو پولیس چار امریکی بچوں پر اقدام مجرمانه کا کیس بنانے جارهی ہے

آساہی: ٹوکیو پولیس کوشش کر رهی هے که ان چار بچوں کے خلاف اقدام مجرمانه کا کیس بنائے جنہوں نے ١٣ آگست کو ٹوکیو کے علاقے مساشی مورایا میں سڑک پر رسه کھینچ کر  موٹر سائکل سوار خاتون کو زخمی کر دیا تھا
23 ساله موٹر سائیکل سوار خاتون کو شدید زخم آئے تھے که ان [...]

Read more

جاپانی بیمه کمپنی انڈیا میں انشورنس بزنس چالو کرے گی

جاپان ٹوڈے: تھوکائی مارین ہولڈنگ  ہندوستان کی لائف انشورنس مارکیٹ ميں داخل هو رهی ہے ، ممکنه طور بر کمپنی انڈیا کی ایک کمپنی کے ساتھ حصه داری میں 2011 کے جنوری تک بمبئی میں کام شروع کردے گی ـ
توکائی مارین  3 بلین ین کے سرمائے کے ساتھ مشترکه کمپنی کے 26 فیصد حصص کی [...]

Read more

جاپان 2010 میں قطر کو توانائی مشاورت کے لیے ماهرین بھیجے گا

جاپان ٹوڈے:  جمعرات کے روز قطر اور جاپان کی حکومتوں کی طرف سے بتایا گیا هے که جاپان ماہرین کا ایک وفد انے والے جنوری میں قطر روانه گرے گا جو که مشرق وسط سے توانائی کی ترسیل کو بہتر بنانے کے لیے کام کرے گا ـ
جاپان قطر جوائینٹ اکنامک کمیٹی تشکیل دی جارهی ہے [...]

Read more

آپنا ووٹ کاسٹ کریں حضور بنی اکرم صعلم کی حمایت میں

جناب انور میمن صاحب کی طرف سے کانا گاوا سے ایک ای میل وصول هوئی ہے جس میں ایک ویب سائیٹ کے متعلق لکھا ہے  جہان انٹرنیٹ سروے کیا جارها ہے ، اس سروے میں دس شخصیات میں سے کون سی شخصیت آپ کی نظر میں محترم ہے کے لیے ووٹ دینا ہے
ان شخصات میں [...]

Read more

جاپان سےایک اور اون لائین اردو اخبار کی پیدائش

عکس بندی جناب شاہد مجید صاحب
جاپان سے ایک اور اون لائین نیوز سائیٹ لانچ کردی گئی هے ، اس سائیٹ کے پیدا هونے کی نوید بہت دنوں سے جاپان سے هی ایک اور اون لائین عکسی اردو نیوز ” اردو پوڈ کاسٹ ” پر دیکھائی جارهی تھی
اس سائیٹ کو بنوانے والے هں جناب مرزا سلیم [...]

Read more

صلواة عید الاضحی

ﺟﺎﻣﻊ ﻣﺴﺠﺪ ، یوکوھاما‬
JA’ME MASJID, YOKOHAMA
ジャ-メ・マスジド、横浜
1-31-13 Hayabuchi, Tsuzuki-ku, Yokohama-city, Kanagawa
〒224-0025 神奈川県横浜市都筑区早淵 1-31-13
صلواة عید الاضحی
Eid-ul Adha Prayer
Date: Nov.27 (Fri) 2008
Time: 9:00 AM sharp
Pickup service from Parking till 8:45 (Last Year’s

Pickup service from Parking till 8:45 (Last Year’s Parking)
‫۔ 54:8 ﺗﮏ ﭘﺎرﮐﻨﮓ ﺳﮯ ﻣﺴﺠﺪ ﺗک جانے کا انتظام ہے
Please bring friends, if come by car.
‫ﮔﺎڑﻳﻮں ﺳﮯ انے [...]

Read more

چوھدری ضیاء کھادا ، اور چوھدری قیصر الیکشن کمیٹی کے فیصلوں کا خیر مقدم کرتے هیں

ناگانو کین سے پاکستان ایسوسی ایشن تحلیل کے اراکین اور سابق عہدے داروں کا جناب عبدالقدوس بھٹی صاحب کی کوشش سے ایک اجلاس هوا ہے جس میں پاکستان ایسوسی ایشن کے هونے والے انتخابات پر خوشی کا اظہار کیا گیا ہے  ـ چوھدری ضیاء کھادا اور چوھدری قیصراور ان کے ساتھیوں نے کہا ہے که [...]

Read more

فوجی چھاؤنی کے منتقلی کے لیے جاپان امریکه پہلی میٹنگ

مائی نیچی : منگل کے روزیہان وزارت خارجه میں جاپان اور امریکه کے اعلی سطی نمائیندوں کی پہلی میٹنگ هوئی هے جس ميں اس ایشو بر بات هو گي که اوکی ناوا میں واقع امریکه چھاؤنی ” فوتینما” کی منتقلی کے لیے کیا طریقه کار اختیار کیا جائے
اس میٹنگ میں جاپان کے [...]

Read more

ایڈیٹر کے نام ایک ای میل

یه ای میل مجھے بہت دن پہلے ملی تھی لیکن اس کو شائع ناں کرسکا ، که میں اس پر کچھ لکھ کر شائع کرنا چاھتا تھا
لیکن اب اس تحریر پر تبصرے میں آپ پڑھنے والوں پر چھوڑتا هوں ـ
السلام علیکم
خاور صاحب ، جاپان انٹرنیشنل پریس کلب کے اجلاس میں آپ کی موجودگی کی [...]

Read more