جاپان میں بچوں کی ابادی میں ریکارڈ کمی
ٹوکیو(نیٹسورس) جاپان مين ١٥ سال اور اس سے چھوٹے بچوں کی کل تعداد یکم اپریل ٢٠٠٩ کو صرد ایک کروڑ ستر لاکھ اور کچھ هزار ہے
ایک بات کا ایک حکومت ریپورٹ سے پته چلا ہے جو که سوموار کے روز جاری کی گئی ہے
یه ریپورٹ وزارت داخل اور کمیونیکیشن نے بچوں کے دن سے ایک روز پہلے جاری کی هے
یاد رهے که جاپان ميں پانج مئی کا دن بچوں کے دن کے طور بر منایا جاتا ہے اور اس دن جاپان ميں چھٹی هوتی ہے
یکم اپریل کے هی ایک اور جائزے ميں یه بھی بتایا گيا هے که جاپان میں ٦٥ سال اور اس سے زیادھ عمر کے شہریوں کی شرح کل ابادی کا ٢٢،٥ فیصد ہے
سب سے کم بچوں کی تعداد آکھی تا کین میں هے جو که ١١،٥ فیصد کل ابادی کا هے اور اس کے بعد ٹوکیو کا نمبر هے جہاں کل ابادی کا ١١،٨ فیصد ١٥ ساله یا اس سے كم عمر كے بچے هیں
سب سے زیادھ بچوں کی تعداد ہے اوکی ناواکین میں جو که کل ابادی کا ١٧،٩ فیصد هیں