بوئنگ 787 میں ناقص قرار دی جانیوالی بیٹریاں بڑے پیمانے پر استعمال ہوتی ہیں

واشنگٹن: لیتھیم آئن بیٹریاں، بالکل ویسی ہی جیسی بوئنگ کو کے 787 میں ہیں اور جنہوں نے بدھ کو فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن کو اسے گراؤنڈ کرنے پر مجبور کر دیا، مصنوعی سیاروں اور امریکی فوج کے نئے ایف 35 جوائنٹ اسٹرائک فائٹر میں بھی استعمال ہوتی ہیں۔

چھوٹے پیمانے کی لیتھیم آئن بیٹریاں 20 برس سے زیادہ عرصے سے لیپ ٹاپ اور دوسرے برقی آلات کو بجلی مہیا کرنے کے لیے استعمال کی جا رہی ہیں۔

لاک ہیڈ مارٹن نے کہا کہ بوئنگ کے گراؤنڈ کیے جانے سے اسے  (اپنے پاس) پینٹاگون کے بڑے ہتھیاروں کے پروگرام پر اثر پڑنے کی کوئی توقع نہیں ہے چونکہ بیٹریاں کسی اور کمپنی نے تیار کی تھیں۔

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.