ٹوکیو کی شیبیا وارڈ میں وون کی ١٦ اور ١٧ کو افغان ایمبیسی کے زیر انتظام ایک ڈرامه تھیٹر کیاجائے گا
کراس روڈ کنٹری نام کے اس انگریزی ڈرامے میں خانه جنگی میں مبتلا افغانستان جو که بڑی طاقتوں کا اکھاڑا بنا رها ہے اس کی تاریخ پر ایک نظر ڈالی جائے گی
اگلے سال جاپان افغان سفارتی تعلقات کے اسی(٨٠) سال پورے هونے پر اس پروگرام کو ترتیب دیا گيا ہے
اس ڈرامے کو پیش کرنے کا خیال دیا تھا فارمر افغان ایمبیسڈر٣٩ ساله ھارون امین اور انکی اھلیه نے
مقام اور تاریخ
ٹوکیو کے علاقے شیبیا میں واقع سپیس زیرو ميں هو گا
اس کی انٹری ٹکٹ ٧٠٠٠ین هو گی
مذید معلومات کے لیے افغان ایمبیسی سے مندرجی ذیل نمبر پر رابطه کیا جاسکتا ہے
03–5574–7611