نیٹسور س: ھفے کے روز تائیوان جانے والی جاپان ائر لائین کے فلائٹ نمبر ٦٥٣ میں سیٹ کے نیچے انتهائی تھوڑی سی آگ لگنے کی صورت میں جہاز کو تائیوان کے ائیر پورٹ تائپی پر اتار لیا گیا
جال نے اس بار کو مشهور نہیں کیا هے لیکن اس کے متعلقه اداروں کو اطلاع کردی گئی ہے
جال کے ترجمان کے مطابق کیونکه کسی بھی انسان کو کوئی نقصان نهیں هوا اس لیے یه کوئی بڑی بات نهین تھی که اس کا میڈیا کو بتایا جاتا
جال(جاپان ائیر لائین ) کی یه فائیٹ جو که مکمل طور پر نان سموکنگ فلائیٹ ہے اس میں لائیٹر ملا ہے
جہاز کے عملے نے مسافروں کو ایمرجنسی لینڈنگ کی وجه یه بتائی تھی که آڈیو کے الات میں کڑبڑ کی وجه سے جہاز لینڈ کر رها هے
اتوار کے روز ٨:٣٠ پر تائیوان سے اڑا ن لینے والی اس فلائیٹ کو کینسل کر دیا گيا