(کڑوے گھونٹ پینے ہوں گے) آصف محمود قریشی۔

پانچ سال کی کاٹ چکے، اب تو عادی ہو جاؤ
پہلے سزا سمجھ کر جیتے تھے اب جزا سمھ کر جی لیجئے
پہلے بھی زہریلا ناگ  ہر سال ہی تم کو ڈستا تھا
اس سال بجٹ کا کڑوا گھونٹ دوا سمجھ کر پی لیجئے

عرفان صدیقی کے کالم کی تائید میں

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.