اردو ورلڈ نیوز ٹوکیو 17 جون ۔
معروف پاکستانی اور کلب پاکستان کے جناب قیصر محبوب ! ، کے والدِ محترم آج صبح پاکستان راولپنڈی میں اچانک وفات پا گئے ہیں ۔
انّا للہ و انّا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دے اور ہمارے دوست جناب قیصر محبوب سمت تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے ۔
مرحوم کی تدفین آج پاکستان میں مغرب کے وقت کر دی جائے گی ۔
جناب قیصر محبوب سے تعزیت کیلئے اس نمبر پر رابطہ کیا جا سکتا ہے ۔ 08065193573