نیٹسورس: وازرت تعمیرات اور نقل حرکت نے ایک منصوبه بنایا هےکه هائے وے کے ٹول ٹیکس میں ھفتے اور اتوار کو کی جانے والی رعایت کو بڑھا کر اکست کی چھٹوں میں بھی هائی وے ٹول کی قیمت ویک اینڈ والی هی رکھی جائے ، اور اس کے علاوھ اس سہولت کو چھٹیاں شروع هنے اور ختم هونے کے دنوں سے زیادھ دن تک کیا جائے ـ
اس وقت ، کاروں کے لیے ھفتے اتوار اور اورقومی چھٹیوں کے دن هائی وے کا ٹول ٹکس ١٠٠ ین هے ، وزارت اس رعایت کو بڑھا کر دے گی ، ٦اگست سے ٩ تک اور ٣ اگست سے ١٦ تک کر دی گئی ہے تاکه بہت سے لوگ ان دنوں جب اپنے والدون کو ملنے جاتے هیں اس رعایت سے فائدھ اٹھا سکیں ،
اس رعایت کے پیچھے آکست کی چھٹیوں میں هائے وے پر هو جانے والے رش کو کم کرنے کی حکمت عملی بھی ہے ،