جاپان کی بلٹ ٹرین شین کان سین کو امریکه میں متعارف کیا گیا ،

نیٹسورس : سینٹرل جاپان ریلوے کے چئیر میں جناب  کاسائی یوشی یوکی نے سوموار کے روز بارک اوباما کی انتظامیه کو جاپان کی ریلوے کی بلٹ ٹرین کی سیریز این ٧٠٠ کو امریکه میں لینے کے لیے  امادھ کرعنے کی کوشش کی  ، که جاپان کی این ٧٠٠ سیریز ٹرین ایک تیز رفتار محفوظ ٹرین سسٹم هے ـ

کاسائی صاحب ان دنوں واشنگٹن کے دورے پر هیں ـ

اباما صدر نے امریکه میں تیز رفتار ٹرین چلانے کا کہا ہے که اس سے انرجی کی بچت کے ساتھ ساتھ ماحول پر بھ اچھا اثر پڑے گا

جس کے لیے کاسائی صاحب نے امریکه کے ٹرانسپورٹ سیکرٹر جناب ریمونڈ لاھوڈ کو بتایا که این ٧٠٠ سیریز کی ٹریں امریکه کے لیے بہت هی اچھی هیں ـ پبلک ٹرانسپورٹ کے افسروں کو ایک لیکچر میں کاسائی ساحب نے این ٧٠٠ سیریز کی ٹرینوں کی سپیڈ  ، سیفٹی ، ماحول دوستی اور سسٹم کے متعلق بھی بتایا هے ـ

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.