ماتسو یاما کی ایک ٹیکسی کمپنی نے پلان بنایا ہے که ان گرمییوں سے ملک کی پہلي الیکٹرک ٹیکسی چلائے گی ، یومی اوری اخبار کے مطابق کمپنی نے متسی بشی کمپنی کی گاڑی خریدنے کا پلاں بنایا هے
جو که اس مہنے کے اخر تک کمپنی کے دفتر پہنچ جائے گی ، اور خیال ہے کهاگست میں یه گاڑی سرگ پر چلنے لگے گی ـ
فوچی ٹیکسی کمپنی اس وقت ٣٠ گاڑیوں کا بیڑا رکھتی هے اور کمپن کا خیال ہے که وھ ادھی گاڑیوں کو الیکٹرک گاڑیوں سے بدل دے ـ