ٹوکیو: نیشنل پولیس ایجنسی نے منگل کو کہا کہ 30 جون تک ٹریفک حادثات میں مرنے والوں کی تعداد 2005 ہو گئی، جو 2012 کے پہلے چھ ماہ کی تعداد سے 71 افراد زیادہ ہے۔
صوبے کے اعتبار سے شینزو (88) میں سب سے زیادہ اموات ہوئیں،جس کے بعد ہوکائیدو (66) اور توچیگی (48) تھے۔
این پی اے نے کہا وہ شراب پی کر گاڑی چلانے کے خلاف کریک ڈاؤن کی مہمات میں تیزی پیدا کرنے اور سیٹ بیلٹ کے استعمال کی آگاہی بڑھانے کا منصوبہ رکھتا ہے۔