پاک کمیونٹی جے یو اوکشن (منڈی) ناگویا کی کنٹین کے کھانے پر مسلمانوں نے ناجائیز گوشت کھلانے والی سے معافی منگوائی ۔ by خاور کھوکھر • September 12, 2013 • 0 Comments سورس راشد صمد خان : آئچی ناگویا کی جے یو اوکشن میں مسلمانوں کو کھانے میں حلال چکن یا حلال کھانا بتا کر ناجائز یا جھٹکے کا گوشت کھلایا جاتا رہا ۔ جس پر پاکستانیوں اور مختلف ممالک کے مسلمان ، اوکشن ممبران نے اوکشن رکوادی ۔ اور پر زور احتجاج کیا جس پر جے یو اوکشن کی انتظامیہ اور ریسٹورنٹ کی مالکہ نے تمام مسلمانوں سے معافی مانگی ۔ Share this:سوشل میڈیاFacebookTwitterWhatsAppLike this:Like Loading... Related