جناب عبدالمیجید صاحب مغل ، جن کا پاکستان میں بھی صحافتی معاملات سے تعلق رہا ہے ۔
انہوں نے خاور کی درخواست پر روز نامہ اخبار میں اپنی تحریروں اور خبروں کو شئیر کرنے کی حامی بھری ہے ۔
امید ہے کہ مغل صاحب کی ادارتی ٹیم میں شمولیت اخبار کے لئے ایک مثبت قدم ثابت ہو گی۔
مغل صاحب پاکستان میں ماہنامہ دلیل راہ لاہور کے مدیر معاون کے طور ہر کئی سال کا تجربہ رکھتے ہیں ۔
ماہنامہ نوائے اہل سنت اسلام اباد کے چیف ایڈیٹر رہے ہیں ۔
پاکستان میں مغل صاحب صحافتی حلقوں میں ایک پہچان رکھتے ہیں ۔
مغل صاحب سے رابطے کے لئے
09057546418
Email: wonderfuljp2010@gmail.com