انتقال پر ملال پر اظہار افسوس ۔

ذولفقار علی ، ٹوکیو

ذولفقار علی ، ٹوکیو

ٹوکیو (نمائندہ خصوصی) ٹوکیو میں مقیم معروف پاکستانی ذوالفقار علی کے والد محترم پاکستان کے شہر چنیوٹ میں وفات پاگئے ہیں۔

ذوالفقار علی اپنے والد محترم کی علالت کی خبر سن کر گزشتہ ہفتے پاکستان پہنچ گئے تھے ۔

پاکستان پیپلز پارٹی جاپان کے جنرل سیکرٹری شاہد مجید نے ،

اپنے قریبی دوست ذوالفقار علی کے والد محترم کی وفات پر دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ کے حضور مرحوم کی مغفرت کی دعا کے ساتھ ساتھ لواحقین کے لیے صبر و جمیل کی بھی دعا کی ہے ۔

شاہد مجید ، ایڈوکیٹ؟

شاہد مجید ، ایڈوکیٹ؟

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.