نیٹسورس: منگل کے روز کیبنٹ کا اجلاس ختم هو گیا هے جو که ھاؤس اف ری پریزنٹیٹو کے الکیکشن سے پہلے کا اخری اجلاس تھا ، اب الیکش میں جیت کر انے والي پارٹی اجلاس بلائے گی ـ
اپ کینیڈیٹ اپنے ابنے علاقوں ميں الیکشن کمپین کے لیے چلے گئے هیں ـ
وزیر اعظم اسو نے کہا ہے که آؤ هم سب مل کرچلیں ، هم کو اخر تک (اپنی جیت کے لیے) کوشش جاری رکھنے چاھیے
نودا سے ایکو نے ایک پریش کانفرنس میں کها ہے که اخباری سروے کو که ڈیموکریٹک پارٹو کی جیت کا بتا رھے هیں میں نے اس سے مختلف محسوس کیا هے ، لوگ صرف حکومت کی تبدیلی چاھتے هیں ـ
تعلیم اور ساء
ینس کے وزیر شیونویا نے کہا ہے که لوگ یموکریٹک پارٹی کو اس کی پالیسوں کی وجه سے آگے لانا چاھتے هیں جیسا که ھائی سکول کی ٹیوشن کا معمله ، مفت ھائی وے کے استعمال کی پالیسی ، بچوں کے الؤنس مین اضافه کی پالیسیان هیں ـ