نیٹ سورس: اوسکا پرفیکچر کی میونسپل گورنمٹ ایزمی سانو نے منگل گے روز اعلان کیا هے که وھ اپنے ٢٠٠٨ کے مالی سال میں فنڈ کی انتہائی کمی کی وجه سے دیوالیه هونے کے قریب هیں ـ
ایزمی سانو ، کنکی کے علاقے کی پہلی گورنمنٹ ہے جو اس طرح مالی بحران کا شکار هوئی ہے ـ
جاپان کی اکنامک پر انے والے نوے کی دھائ کے عروج ميں اس گورمنٹ نے کنسائی ائر پورٹ کی تعمیر اور دوسرے اخراجات کی مد اچانک حصص کی قدر میں کمی سے ساڑھے چھ ارب ین کا خسارھ کھایا تھا