2 comments for “پاکستانی فیملیز میگا ایونٹ

  1. ساھی
    April 16, 2014 at 12:40

    Assalaamoaleykum
    Do you know any specific details regarding this event?
    Who exactly is hosting and what sort of issues are we looking to address or talk about?

    thank you

  2. سکندر خان
    April 13, 2014 at 19:17

    یہ شہزاد بہلم مسلما نوں کے نوجوان لڑکے اور لڑکیوں کو آواراہ گردی کی راہ پر لے جانا چا ھتا ھے جو لوگ اس پروگرام میں شریک ھوں گے وہ بھی گنہگار ھوں گے۔ بھلا کوئی یہ سمجھائے یہ بھی کیا پاکستان کے مسلمانوں کا تریقہ کار ھے کہ نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں کو آپس میں میل جول اور دوستیاں کروائے جہاں یہ بچے گرل فرینڈ اور بوائے فرینڈ بنائیں ، در اصل بہلم صاحب اپنے نا فرمان بیٹوں اور بیٹیوں کو پسند کے لوگ ڈھونڈنے کےلئے سوئمبر کر وا رھا ھے۔ جیسا کی کرسچین ، یہودیوں اور ھندووں میں رواج ھے۔اللھ ایسے واھیات پروگرام کروانے والوں اور شرکت کرنے والوں کو ھدیات دے۔ آمین

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔