آئی چی کین جاپان میں دھماکہ ۔ بارہ لوگ زخمی

نیٹ سورسز : آیہ چی کین جاپان یہاں ہونے والے ایک دھماکے میں کوئی بارہ لوگ زخمی ہو گئے ہیں ۔
مبینہ دھماکہ ایک سٹیل مل میں ہوا ہے ۔
ٹیلی ویژن پر دیکھائی جانے والے فلم میں ، کالے دھوئیں کا ایک بادل  ،نپون سٹل اور سومیتومو میٹل کے توکائی کے پلانٹ اٹھتا ہوا دیکھایا گیا ہے ۔
توکائی شہر کے ترجمان کے مطابق کوئی بار افراد زخمی ہوئے ہیں ۔

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔