جاپان کے دورے پر آئے ہوئے ہندوستانی وزیر اعظم نے جاپانی کمپنیوں کے ساتھ اس بات کا وعدہ کر لیا ہے کہ اگر جاپانی کمپنیاں انڈیا میں کاروبار کرتی ہیں تو ان کو “ریڈ کارپٹ “ سہولتیں دی جائیں گی اگر چہ کہ انڈیا کہ بیوروکریسی کا “ریڈ فیتا “ مشہور ہے ۔
مودی نے جاپانی کاروباری لوگوں کو بتایا کہ انڈیا اپنی جمہوری روایات کے ساتھ انوسٹمنٹ کے لئے ایک بہترین مارکیٹ ہے ۔