نیٹ سورس: جنوبی کوریا کے صدر لی میانگ باک نے منگل کے روز اس بات کی امید ظاہر کی هے که شہنشاھِ جاپان جناب آکی ہیتو صاحب اگلے سال ان کے ملک جنوبی کوریا کا دورھ کریں ـ
٢٠١٠ کا عیسوی سال جزیرھ نما کوریا کی بحالی کے سو سال کا سال مقرر کیا گیا هے ـ
لی نے اخباری نمائندوں کو دیے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے که شہنشاھ کے دورے سے دونوں ملکوں کے درمیان دوریاں کم هوں گی ـ
لی نے ٢٠٠٨ اپریل کے جاپان کے اپنے دورے میں بھی اس بات کی خواهش کی تھی
لی نے یه بھی کہا ہے که وھ جاپان کی کابینه سے اس بات کی بھی توقع رکھتے هیں که دونوں ملکوں باهمی اعتماد کا ماحول پیدا کریں گی ـ