گنماں کین سے عید الفطر کی گہما گہمیاں

نمائیدھ خصوصی  عبدالقدوس بھٹی : گنماں کین میں عید الفطر بڑے خوش خروش سے منائی گئی مساجد اور مصّلوں پر برادان اسلام کی بڑی گہما گہمی رهی  ـ جاپان کی مصروف ترین زندگی میں اہل اسلام نے ایک دوسرے سے دل کھول کر ملاقاتیں کی ـ علید کی نماز کی ادائیگی کے بعد مختلف احباب کی پارگنگوں اور یارڈوں اور دفاتر میں لوگ باری باری عید ملنے کے لیے گئے ، سارا دن دوستوں کی طرف سے عید مبارک کے فونوں کا تانا بندھا رھا ،گنماں کین کی مساجد المعروف ایسے سالی والی مسجد اور ساکائی والی مسجد میں تو بڑی هی رونق تھی لیکن مسله میں بھی گہماں گهمی دیکھی گئی ـ

[nggallery id=22]

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.