کریو شین چان ، کارٹون سیریز کے خالق ، خالق حقیقی سی جاملے ـ

کریو شین چان ، نوہارا شین نو سو کے

کریو شین چان ، نوہارا شین نو سو کے

نیٹ سورس: مائے باشی گنما کین میں پولیس نے بتایا ہے که  گنماں کین اور ناگانو کین کی سرحدوں پر واقع پہاڑ  آرافونے پر ایک کوھ پیما کو ایک لاش ملی هے ـ جس کے متعلق گمان غالب ہے که جمعه گیارھ ستمبر کو گم هونے والے مشہور اور مقبول کاٹونسٹ جناب اوسوی  یوشیتا کی هو سکتی هے ـ

یاد رہے که ٥١ سالی اوسوی صاحب پچھلے جمعے کو اپنے گھر والوں کو آرافونے کے پہاڑ پر کوھ پیمائی کا کہـ کر گھر سے پیدل هی نکلے تھے اور ان کا اسی روز شام تک گھر واپس پہنچنے کا پروگرام تھا  ـ

اُسوی صاحب نے ١٩٩٠ میں ایک کنڈر گارٹن کے بچے کی کارٹوں کهانی لکھنی شروع کی تھی جو که سائیتاما کین کے کھاسوکھابے شہر میں نوھارا شین نوسوکے کے نام سے اپنے والدین کے ساتھ رھتا ہے ـ  اس وقت یه کارٹون سیریز مشرقی ایشیا کے کئی ممالک اور یورپ کے کئی مالک میں ٹی وی پر دیکھائی جاتی هے ـ کھاسوکھابے شہر نے اپنی ٥٠ ساله بلدیاتی سالگرھ پر نوھارا نام کی خیالی فملی کو ایک سپیشل ریزیڈنس کارڈ بھی جاری کیا هے ـ اور اس وقت کھس کھابے شہر  کا ماسکوٹ (مشهوری چہرھ) بھی کریو شین چان هے ـ یه ماسکوٹ نرسری کے بچوں کی سپورٹ کیمپین کے

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.