جاپان میں ہونےوالےعام انتخابات میں شنزوابیے 2تہائی اکثریت سے دوسری بار وزیرِاعظم منتخب ہو گئے ہیں۔ان عام انتخابات میں ٹرن آئوٹ 50فی صد رہا۔حکمران جماعت اوراسکےاتحادیوں نے475میں سے 333 سیٹوں پرکامیابی حاصل کی۔جبکہ اپوزیشن کی اہم جماعت ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان نے73 سیٹیوں پرکامیابی حاصل کی۔شنزابیے 2012ء میں جاپان کےوزیرِاعظم منتخب ہوئے تھےمگر انہوں نےوقت سے پہلے پارلیمانی انتخابات کرانےکا فیصلہ کیا تھا۔