آج مورخه 22ستمبر ہنجو (شہر) میں سابق نائب صدر مرکزی راجه محمد فیاض انجم کی طرف سے عید ملن پارٹی کا اهتمام کیا گيا ، جس میں گنماں کین کی تمام شخصیات کو مدعو کیا گیا ، بشمول سابق صدر سرفراز بھٹی ، عبدالقدوس بھٹی ، خرم اقبال ، چوھدری ذکاء ، میر حسن ، حاجی زیارت گل ، سبز علی ، خطاب گل ، محمد شہراز ، ملک منیر ، قاضی اظهار ، اور رانا جاوید مدعو تھے –
بہت سے دوستوں نے اس پارٹی میں شرکت کی ، اس تقریب کا مقصد عید کی خوشیوں کو مل بانٹنا اور گنماں کین کی کمیونٹی کو اکٹھا کرنا تھا بہت هی اچھۓ ماحول میں دوست خوش گپیں میں مصروف رهے بہت سارے موضوع زیر بحث آئے آخر میں دعا کی گئی که اللّه سبز هلالی پرچم کی ہمیشه بلند رکھے
منجانب : راجه انجم وائس پریزیڈنٹ (سابق) پاکستان ایسوسی ایشن جاپان
[nggallery id=24]