ماتسموتو کیسل 16ویں صدی میں تعمیر کیا گیا ،۔
ناگانو کین جاپان میں واقع یہ کیسل ٹکیو سے کوئی 220 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے ۔
جاپان کے ثقافتی ورثے میں شامل یہ کیسل جاپان کے پہلے پانچ خوبصورت ترین کیسل میں شمار ہوتا ہے ۔
یہ کیسل ایک مصنوعی جزیرے پر تعمیر کیا گیا ہے ۔
ماتسموتو کیسل سیاحون کے لئے ایک پرکشش جگہ ہے ، کیسل کی ساری منزلوں پر سیاحوں کے دیکھنے کے لئے جنگی ہتھیار اور دیگر ثقافتی نوادرات موجود پیں ۔
اگر اپ جاپان میں مقیم ہیں یا کہ اپ کو کبھی جاپان آنا ہو تو ماتسموتو کیسل کی سیر ضرور کریں ۔
یہاں کی سیر سے اپ کو ایسے محسوس ہو گا کہ جیسے اپ ماضی کے زمانے کی سیر پر ہیں ۔