مسلم لیگ ن کی عید ملن پارٹی

عید الفطر سے دو دن بعد یہاں جاپان میں مسلم لیگ ن والوں نے ایک عید ملن پارھی کا پروگرام رکھا تھا ، جس میں شمولیت کے لیے  بقول مسلم لیگ ن والوں کے صرف مخصوص لوگوں کو هی مدعو کیا گیا تھا

اس تقریب کو ٹوکیو میں هی رکھنے میں کیا حکمت تھی اس کا تو مسلم لیگ کے کرتا دھرتاؤں کو هی معلوم هو سکتا ہے جیسا که پارٹی کے اندرونی الکیشن ناں کروانااورسلیکشن هی کو رواج بنا دینے کی حکمت کا کسی کو معلوم نهیں هے

تقریب کی غیر ضروری طوالت سے تنگ آ کر گنماں کین کے بہت سے معتبر لوگ سواسات بچے کے قریب خاموشی سے اٹھ کر چلے گئے تھے

تقریب کا ٹائم ٹیبل شام تین سے چھ بچے تک کا تھا ، ساڑھے سات کے قریب کھا نا سرو کیا گيا

تصاویر میں ان کے متعلق لکھا بھی گیا ہے تصویر پر کلک کریں گے تو اس نیچے سفید رنگ میں اس تصویر کے متعلق (اگر لکھاری نے ضروری سمجھا تو)تفصیل سے لکھا هو گا

[nggallery id=27]

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.