جاپا پان کے مرکزی علاقے میں موسلادار بارشیں ،دریا کا بند ٹوٹ گیا ۔

کاازو ( نیٹ سورسز) جاپان میں غیر متوقع شدید بارش کی وجہ سے ایک لاکھ سے زیادہ لوگ متاثر ، سات افراد لاپتہ  ہیں ۔
ابارکی میں  بہنے والے دریا کینو دریا کا  کنارہ ٹوٹ گیا ۔
فوج  متاثرین کو پانی سے نکال رہی ہے ۔
جمعرات کے روز کوئی اڑتیس ہیلی کاپٹر کے ساتھ لوگون کو  مکانون کی چھتوں  اور دیگر مقامات سے پیلی کاپٹر کے ساتھ نکالا جا رہا ہے  ۔
دریا کا بند ٹوٹنے کی وجہ سے سینکڑوں مکانات  پانی  میں تیرتے نظر آ رہے ہیں ۔

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.