جاپان کے آئین میں فوجوں کے جاپان سے باہر مشنز میں حصہ لینے کی ترمیم

کازو نیٹ سورسز: جاپان کی سیلف ڈفینس فورسز اب جاپان سے باہر اپنے اتحادی ممالک ی فوجوں کے ساتھ ایسے مشنز میں بھی حصہ لے سکیں گی   جن میں اسلحہ استعمال کر نے کی نوبت بھی آ اسکتی ہے ۔
جاپان کے وزیر اعظم جناب آبے صاحب کا موقف ہے کہ یہ قانون جاپان کی پر امن طرز حیات اور جنگ سے بچنے کے لئے ضروتی تھا ۔
جاپان میں اس قانون کی مخالفت بھی کی جا رہی ہے جو کہ ایک معمولی اقلیت کی طرف سے ہئ ، مخلافت کرنے والوں کا موقف ہے کہ اس  قانون سے  جاپان کا ایک پر امن ملک ہونے کا ایمج خراب ہو گا ۔
جاپان سے باہر ہمسایہ ممالک میں بھی اس قانون سے تشویش پائی جاتی ہے ۔
ہماسیہ ممالک میں پائی جانے والی اس تشویش کے پیچھے جاپان کی جنگی تاریخ اور مہمات  کی سوچ کا پاتھ ہے ۔
چین کو جاپان کے اس قانون سے زیادہ خدشات ہیں ، چینی وریز دفاع کا کہنا ہے کہ
یہ قانون بین القوامی برادی سے کئے گئے جاپان کے وعدے کی خلاف ورزی ہے اور یہ جاپان کے عوام کے ساتھ بھی دھوکہ دہی ہے ۔

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.