ایک ہمزاد اپ کے ساتھ ساتھ ،ایسا روبوٹ اب کوئی خواب کی بات نہیں ہے

چلے کاٹ کر ہم زاد کو مطیع کرنے کی باتیں ، پرانی کتابوں میں خوابوں کی طرح لگتی ہیں ۔

لیکن کیا ؟ اپ اس روبوٹ فون کو ہمزاد کہہ سکتے ہیں ؟

یہ ہم زاد چلے کاٹ کر نہیں  بلکہ محنت سے کی گئی کمائی سے حاصل کیا جا سکتا ہے ۔

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔