شاپ لیفٹروں کو انٹرنیٹ سے هلا شیری ملتی هے ، ایک پولیس رپورٹ

نیٹسورس: پولیس کے مطابق  اس سال کے پہلے آدھ میں 52،975 شاپ لیفٹر چور پکڑے گئے هیں جو که پچھلے سال کے اس پیریڈ کے دوران بگڑے جانے والے چوروں سے 4 فیصد زیادھ هیں  ،31 جولائی تک ٹوکیو میں پکڑے جانے والے چوروں کی پرسنٹ ایج 17 فیصد زیاده هے ،

پکڑے جانے والے کم عمر چوروں میں سو 30 فیصد کو جب ان کے جرم پر نادم هونے یا ناں هونے کا پوچھا گیا تو انهوں نے شاپ لفٹنگ کو ایک سپورٹس کی طرح کے احساس کا نام دیا

خیال کیا جارها ہے که انٹر نیپ پر کچھ فورم لوگوں کو شاپ لفٹنگ کے طریقے بتا رهے هیں جہان اس طرح کی باتیں موضوع بحث لائی جاتی هیں که بغیر پکڑے کیسے ایک دوکان سے چوری کی جاسکتی هے

جیسا که ایک جگه لکھا تھا که اگر تم کتابیں چوری کرنا چاہتے هو تو ایکس شاپ بہتر جگه هیں ، اور کیمرھ کی تصاویر هر دن چہروں کو بھی جیک کرتی هیں اس لیے جہان تم ایک دفعه چوری کرلو وہاں دوباره ناں جاؤ ،

پولیس نے کہا ہے که  وھ انٹرنیٹ پروائڈر اور فورم ایڈمن کی توجه اس بات پر دلانے کے لیے ان کو کال کریں گے

اور ستمبر سے سکولوں میں بھی اخلاقی کمپین  چلائیں گے

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.