انتقال پر ملال
جناب چوھدری عنصر صاحب ناگا نو والے
ان کی والدہ محترمہ کا پاکستان میں قضائے الہٰٰی سے انتقال ہو گیا ہے ۔
ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو غریق رحمت فرمائیں اور ان کے درجات اپنے قریب بلند فرمائیں
آمین
چوھدری صاحب سے افسوس کرنے کے لئے ان کا فون نمبر ہے ۔
09027536428