بوائے فرینڈ کو آگ لگا کر مار دیا۔

نیٹ سورسز :ناگویا ، پولیس نے بتایا ہے کہانہوں نے ایک 25 سالہ لڑکی کو گرفتار کیا ہے ،
جس پر الزام ہے کہ اس نے اپنے بوائے فرینڈ کو آگ لگا کر مار ڈالا۔
ناگویا شہر کے مورییاما وارڈ کی رہائیشی 25 سالہ کو شیما مایا  نے منگل کی رات کوئی 9 بجے  اپنے 52 سالہ بوائے فرینڈ ہایا کاوا جونایچی کو اس وقت آگ لگا کر قتل کر دیا تھا جبکہ وہ سو رہا تھا ،۔
کوشیما نے سوئے ہوئے بوائے فرینڈ کے بستر پر تل چھڑک کر آگ لگائی اور باہر نکل کر نزدیکی  “ کوبان” تک خود ہی گرفتاری کے لئے پہنچ گئی ، ۔
پڑوسیوں کا کہنا ہے کہ انہون نے آگ لگنے سے پہلے جھگڑنے کی آوازیں سنی تھیں  ۔

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.