پاکستان پیپلز پارٹی آ جاپان گے پریس سیکرٹری جناب مرزا خلیل بگ نے یهاں اویاما کے آرائی اوکشن میں میڈیا کے لوگوں کو بتایا که
جاپان کے بڑے اہم پاکستانیوں نے اپنے ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی هے جس کا باضابطه اعلان اس احباب کی تصاویر اور بیانات کے ساتھ جلد هی میڈیا کے لوگوں کو جاری کردیا جائے گا
یهاں ان کے ساتھ مسلم لیگ نون کے گنماں کین سے جناب غلام دستگیر صاحب بھی تشریف فرما تھے اور اباراکی سے ابراھیم خان صاحب تھے ، اور پاکستان اسیوسی ایشن کے گنماں کین سے صدر جناب محمد دلاور گورایه صاحب بھی یهاں موجود تھےـ
تصاویر دیکھنے کے لیے مندرجه ذیل پر کلک کریں
نوٹ:جاپان سے اون لائیں یه سائیٹ تکنیکی طور پر جاپان سو نکلنے والی ساری اردو سائٹ سے ایڈوانس ترین ہے
اس میں هو سکتا هے که تصاویر دیکھنے میں آپ کو شروع میں دقت هو لیکن بعد میں آپ کو یهی تریقی دلچسپ لگے گا(ایڈیٹر)ـ
[nggallery id=28]