پاکستان پیپلز پارٹی جاپان کے عہدے داروں کا اجلاس

(رپورٹ شاہد مجید ایڈوکیٹ) پی پی پی کے مرکزی آفس ميں  زیر صدارت نعیم آرائیں صدر پی پی پی منعقد هوا

اجلاس کا اغاز تلاوت قران سے کیا گیا

صدر صاجن نے که پاکتان کی مرکزی حکومت مکمل طور پر کامیابی کی منزل کی طرف گامزن ہے

اجلاس مين دوسرے مقررین نے خطاب کرتے هوئے پاکستان مين دہشت گردی کی شدید مذمت کی ـ

مقریرین نے یہ بھی کہا که پاکستانی قوم ایک بہادر اور غیور قوم ہے اس لیے اس قوم کو سکست دینا نا ممکن ہے

اجلاس مين ذلفقار علی بھٹو اور بے نظیر بھٹو کی ملکی سالمیت کے لیے دی گئی قربانیوں کو خراج تحسیس پیش کیا گیا

اجلاس ميں نعیم آرائیں ، سینئیر ناءب صدر محمد اسلم ، جنرل سیکرٹری ابراہیم خاں ، نائب صدر عقیل چاند ، سکرٹری نشر اشاعت مرزا خلیل بیگ ، رانا عابد محمود ، محمد حفیظ ، محمدعاطف ،  شیخ ذولفقار علی ، محمد عظیم کے ساتھ شاہد مجید کے علاوھ مقررین نے بھی خطاب کیا

[nggallery id=43]

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.