نیٹ سورس : جاپان کی وزارت صحت کے مطابق ایچ ون این ون کے وائرس سے مرنے والوں کی 67 فیصد تعداد پہلے هی کسی ناں کسی بیماری میں مبتلاتھی جیسا که شوگر یا پھیپھڑے کی بیماری ،
اس وقت وائرس سے متاثر افراد کی تعداد ٢٩٠٠٠٠ تک پہنچ گئے هے جس ميں بہت سے لوگ موسمی وائرس سے بھی متاثر هیں ـ